Breaking News
Home / تازہ ترین (page 108)

تازہ ترین

صحافت کی آزادی کا احترام ، لیکن کوئی بھی چیز قومی سیکورٹی سے بالاتر نہیں : وینکیا نائیڈو

حیدرآباد:6 نومبر (ہرپل نیوز / ایجنسی) مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کا احترام کیا جائے گالیکن کوئی بھی چیز قومی سکیورٹی سے بالاتر نہیں ہے۔ انہوں نے تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (ٹی یو ڈبلیو جے) کی جانب سے شہر …

مزید »

بھٹکل میں مرکز السنۃ اہل حدیث کی جانب سے خواتین کے حقوق کا پروگرام

بھٹکل ( ہرپل نیوز)  6؍نومبر : بھٹکل  میں  مرکز السنہ اہل  حدیث کی جانب سے سول کوڈ  کی مخالفت اور خواتین کے حقوق کے متعلق ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔    بھٹکل کے ایک نجی ہوٹل   میں  خواص کے مخصوص مجمع سے   خطاب کرتے ہوئے پیس …

مزید »

بھٹکل تعلقہ میں اساتذہ کی تقرری کے مطالبے کو لیکر ایم ایل اے نے کمشنردفتر میں دیا دھرنا

بھٹکل ( ہرپل نیوز) 6.نومبر: دباؤ ڈال کر سب سے زیادہ کام کرانےو الے رکن اسمبلی کے طورپر مشہور منکال ویدیا   نے اپنے حلقہ کے سرکاری اسکولو ں  میں اساتذہ کی قلت کو دور کرنے اور عارضی اساتذہ کی تقرری کو لے کربنگلورکی تعلیمات عامہ کے ڈائرکٹر کے دفتر میں …

مزید »

کرناٹک میں خشک سالی کامعاملہ : متاثرہ علاقوں کو مناسب امداد کی سفارش کرنے جائزہ ٹیم کی یقین دہانی

بنگلورو،6؍ستمبر(ہرپل نیوز)ریاست میں خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا سہ روزہ جائزہ لینے والی مرکزی ٹیم کے سربراہ مرکزی محکمۂ زراعت کے جوائنٹ سکریٹری نیرجا آدی دام نے کہاکہ ریاست میں خشک سالی کی صورتحال انتہائی سنگین ہے، مرکزی ٹیم نے اس صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔پندرہ دنوں کے اندر …

مزید »

روشن بیگ پر شوبھا کےالزام میں سچائی نہیں: وزیر اعلی سدرامیا نے روشن بیگ کا کیا دفاع

بنگلورو،6؍ستمبر(ہرپل نیوز) بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کی طرف سے ریاستی وزیر شہری ترقیات جناب روشن بیگ پر آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے معاملے میں کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہر طرف سے مذمت کی جارہی ہے۔ آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شوبھا کارند …

مزید »

این ڈی ٹی وی کے خلاف فیصلہ سے حکومت کی تاناشاہی بے نقاب : مولانا ارشد مدنی کا بیان

نئی دہلی 6 ؍نومبر(ہر پل نیوز ایجنسی):جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے نیوز چینل این ڈی ٹی وی پر حکومت کے ذریعے ایک دن کی پابندی عاید کئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی اور جمہوریت پر حملہ قرار …

مزید »

کشمیر میں ہڑتال پانچویں ماہ میں داخل ،121 ویں دن بھی پبلک ٹرانسپورٹ سروس متاثر

سری نگر 6 ؍نومبر(ہر پل نیوز ایجنسی  ) وادی کشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر جاری ہڑتال اتوار کو 121 روز میں داخل ہوگئی۔ اگرچہ گذشتہ 120 دنو ں کی طرح اتوار کو بھی دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے ، تاہم درالحکومت سری نگر کے سیول لائنز کی …

مزید »

 بھوپال انکاؤنٹر: قانون و انصاف کی عصمت دری از! ڈاکٹر عابد الرحمن

(چاندور بسوہ) بھوپال میں پولس نے 8، مسلم نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ انکاؤنٹر میں، انکاؤنٹرس کے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کتنا حقیقت ہیں اور کتنا فسانہ ، کیونکہ ان میں سب کچھ پولس ہوتی ہے ، ان کا نشانہ پولس ہوتی ہے مظلوم بھی …

مزید »

جی پرمیشور نے یڈویورپا کو للکارا۔ کہا سی بی ائی کی عدالت سے بچنے والے یڈیورپا عوامی عدالت کا سامنا کریں

شیموگہ:۔ضلع کانگریس کی جانب سے آج پارٹی کے کارکنان کیلئے منعقدہ جلسہ میں کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے یڈویورپا کو للکارتے ہوئے کہا کہ یڈویورپاجی آپ سی بی آئی کی عدالت سے تو بری ہوگئے ہیں لیکن آنے والے انتخابات میں عوام کی عدالت میں آکر …

مزید »

بول یہ تھوڑا وقت بہت ہے. از نایاب حسن

حالیہ دنوں میں لگاتارحالات اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ ذہن و دماغ پرحیرانی سی طاری ہوئی جاتی ہے،ایک مسئلے کو دبانے کے لیے دوسرامسئلہ پیدا کیا جا رہاہے،ایک حادثہ ٹل نہیں پاتاکہ دوسراحادثہ رونماہوجاتاہے۔یکساں سول کوڈکے شورشرابوں اوران کے جواب میں نمایندہ مسلم اداروں کی’’تحفظِ شریعت کانفرنسوں‘‘کے دوران …

مزید »