Breaking News
Home / تازہ ترین (page 112)

تازہ ترین

انسانی حقوق کمیشن کا 116بچوں کی موت کے معاملہ میں مدھیہ پردیش حکومت کو نوٹس

نئی دہلی، 28؍ستمبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )قومی انسانی حقوق کمیشن نے مدھیہ پردیش میں گزشتہ پانچ ماہ میں شیوپور ضلع میں غذائی قلت سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے 116بچوں کی موت سے متعلق خبروں پر ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری …

مزید »

پارلیمان ہاؤز کے باہر ریاستی اراکین پارلیمان کا احتجاجی دھرنا ؛ کاویری معاملے میں وزیراعظم سے مداخلت پرزور

بنگلورو۔27/ستمبر(ہرپل نیوز) کاویری مسئلے پر کرناٹک کے ساتھ ہورہی مسلسل ناانصافی کو روکنے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے مداخلت کی گذارش کرنے کیلئے آج پارلیمان ہاؤز کے گاندھی مجسمے کے روبرو کانگریس اراکین پارلیمان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اراکین پارلیمان مدو ہنومے گوڈا، ڈی کے سریش، پرکاش ہکیری، آسکر فرنانڈیز، …

مزید »

بیلتھنگڈی میں اسکول ہیڈ ماسٹر کے ذریعے طالبہ کی پیٹائی۔طالبہ ہاسپٹل میں داخل

بیلتھنگڈی 27/ستمبر (ہرپل نیوز)وینور کے ایک پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکول میں زیرتعلیم 9ویں جماعت کی طالبہ کو اسکول ہیڈ ماسٹر نے اس قدر بے دردی سے پیٹا کہ اسے علاج کے لئے گورنمنٹ اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبہ کے سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں …

مزید »

اُڑیسہ میں پیش آیاایک عجیب وغریب واقعہ؛غریب بیٹیوں نے اُٹھایا ماں کی لاش؛ جلانے کے لئے استعمال کی چھت کی لکڑیاں

اڑیسہ 26/ ستمبر (ہرپل نیوز/ایجنسی) ابھی حال ہی میں ایک شخص کے اپنی بیوی کی لاش کو کئی کلومیٹر سر پر رکھ کر لے جانے کا واقعہ موضوع بحث بنا ہوا تھا کہ اڑیسہ میں غربت کا ایک اور واقع سامنے آیا ہے، جس سے اس بات کا اندازہ  لگایا جاسکتا ہے کہ اس ملک …

مزید »

منّا پورم گولڈ لون کے دفتر سے لُٹیرے 5کروڑ مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

چکمگلورو 27/ستمبر (ہر پل نیوز) سونے کے زیورات گروی رکھ کر قرضہ فراہم کرنے والی کمپنی منّا پورم گولڈ لون کے دفتر کی چھت کاٹ کر نقب لگاتے ہوئے  5کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیل کے مطابق یہ گولڈ لون کمپنی جس …

مزید »

قومی کونسل کے اجلاس کے لیے کالیکٹ پہنچے امت شاہ، غربت اور دہشت گردی ہوں گے اہم ایشو

کالیکٹ، 22؍ستمبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کی کل سے شروع ہو رہے قومی کونسل کے تین روزہ اجلاس میں بی جے پی کے اعلی رہنما غربت کے خاتمے کی کوشش کے تحت حاشیہ پر پڑے دلتوں تک پہنچ بنانے کے لیے اپنے غریب فلاح و بہبودایجنڈے …

مزید »

امریکہ اور روس کی قیادت میں شامی مذاکرات کا آغاز

نیویارک ، 21؍ستمبر(ہرپل نیوز) ؍آئی این ایس انڈیا )شام میں جنگ بندی کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ٹوٹ جانے کے بعد امریکہ اور روس مشترکہ طور پر نیویارک میں شامی بحران کے حل اور امن کی راہیں تلاش کرنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان …

مزید »

ٹمکور،منگلور،شیموگہ،ہبلی دھارواڑبنیں گے سمارٹ سٹی

نئی دہلی، 20 ستمبر (ہرپل نیوز/یو این آئی) مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم منصوبے 'اسمارٹ سٹی' کے تحت 66 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنارس، آگرہ، اجمیر، اجین اور تروپتی سمیت 27 شہروں کو اسمارٹ سٹی کی شکل میں تیار کرنے کا اعلان کیا …

مزید »

بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 25ستمبر کوبھٹکل میں ہوگا مفت طبی کیمپ

بھٹکل :21/ستمبر (ہرپل نیوز) این اے بی ایچ سے منظور شدہ منگلورو کے مشہور انڈیانا اسپتال اور ہردروگ ادارے کے زیر اہتمام بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 25ستمبر کی صبح 9بجے سے شام 2بجے تک تعلقہ کے آسیہ اسپتال میں مفت طبی جانچ کیمپ کاانعقاد ہوگا۔ اس بات کی …

مزید »

تبلیغی جماعت ۔ تاریخ کےموڑ پر…..از:پروفیسرمحسن عثمانی ندوی 

 آج  دنیا میں کون ہے جوتبلیغی جماعت کے نام اور کام سے واقف نہیں۔ دنیا کے ہر ملک میں شہر بہ شہر  قریہ بہ قریہ تبلیغی جماعت کے قافلے سواریوں پر ٹرینوں پراور پیدل چلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آگیاعین سفر میں اگر وقت نماز تو پلیٹ فارم پر بھی …

مزید »