Breaking News
Home / تازہ ترین (page 121)

تازہ ترین

سرکاری بسوں کی ریاست گیر ہڑتال کا بھٹکل میں بھی دیکھنے کو ملااثر

سرکاری بسوں پر سفر کرنے والے بے حال بھٹکل :(ہرپل نیوز )25جولائی : سرکاری بسوں کی ریاست گیر ہڑتال کا اثر بھٹکل میں بھی صاف نظر آیا، جہاں سرکاری بسس پر سفر کرنے والے لوگ بس اسٹانڈ پر انتظارکرتے دیکھے گئے اور انہوں نے خود کو پیش آنےوالی دشواریوں کو …

مزید »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کی اننگز اور 92 رنز سے فتح

ویسٹ انڈیز :(ایجنسی/ہرپل نیوز) 25،جولائی : انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم کو اننگز اور 92 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اتوار کو پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم فالو آن ہونے کے بعد …

مزید »

بیجنگ وائلڈلائف میں ایک خاتون ہوئی شیر کا شکار

بیجنگ(ایجنسی/ہرپل نیوز) 24 جولائی :چین کی میڈیا کے مطابق بیجنگ کے وائلڈ لائف پارک میں ٹائیگروں نےایک عورت کو ہلاک اور دوسری کو زخمی کر دیا جب وہ اپنی گاڑی سے اتریں۔پارک کے سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت گاڑی سے اتر …

مزید »

ملالہ یوسف زئی کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کی دعوت

برمنگھم، 22؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن برمنگھم میں ہونے والا ٹیسٹ میچ مہمان خصوصی کی حیثیت سے دیکھنے کی دعوت دی ہے۔شہریار خان کاکہناہے کہ ملالہ …

مزید »

مفت گیس کنکشن حاصل کرنے والے غریب کنبوں کی فہرست میں دگ وجے سنگھ کا نام شامل کرنے پر سینئر کانگریسی لیڈر برہم

(بھوپال ۔ایجنسی، ہرپل نیوز )23۔ جولائی ۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ اور ان کے کنبہ کا نام خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل) کنبوں کی فہرست میں ہے۔ یہ انکشاف مرکزی حکومت کی طرف اجوول اسکیم کے تحت غریبوں …

مزید »

زندگی کی جنگ ہار گیا تین سالہ معصوم ۔ بورویل میں گرے ابھی کو نہیں بچایا جا سکا

(گوالیار۔ ائی بی این ،ایجنسی ، ہرپل نیوز )23۔ جولائی: مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں کھلے بورویل میں گرے ایک بچے کو 21 گھنٹے کے مسلسل بچاؤ مہم کے باوجود نہیں بچایا جا سکا۔ بچے کو ہفتہ کی دوپہر کو باہر نکالا گیا، لیکن اس وقت تک اس کی …

مزید »

مصوری کی دنیا کا معتبر نام سید حیدر رضا نہیں رہے ، 16 کروڑ روپے میں بکی تھی پینٹنگ

(نئی دہلی۔ ایجنسی، ہرپل نیوز )23۔ جولائی : بین الاقوامی طور پر شہرت یافتہ مصور سید حیدر رضا کا ہفتہ کو نئی دہلی کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ 94 سال کے تھے۔ رضا کی پیدائش مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع میں 22 فروری …

مزید »

ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ریلائنس فاؤنڈیشن یوتھ اسپورٹس میٹ کاوزیر اعظم نریندر مودی نے کیا افتتاح

(نئی دہلی۔ ایجنسی، ہرپل نیوز )23۔ جولائی : وزیر اعظم مودی نے ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلائنس فاؤنڈیشن یوتھ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدر نیتا امبانی اور وزیر کھیل وجے گوئل بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے پنجی، پونے، کوچی، …

مزید »

احتجاجی مظاہروں کے دوران دھماکوں سے دہل اٹھا کابل ۔ 61 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی

افغانستان میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 61 افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کے منصوبے میں ہزارہ برادری کے علاقوں کو نطر انداز کیے جانے کے خلاف ہزارہ برادری …

مزید »

گلبرگہ17جولائی(ہرپلنیوز/آئی این ایس انڈیا)ملک بھر میں میڈیا کی جانب سے مسلم شخصیات کے خلاف چلائے جارہے میڈیا ٹرائل کے خلاف آج گلبرگہ شہر میں ایک عظیم احتجاج منظم کیا گیا۔پاپولر فرنٹ ،گلبرگہ مسلم ویلفیر اسوسیشن ، جمعیت اہل حدیث ، جماعت اسلامی ہند، مجلس تعمیر ملت، دلت سینا وغیرہ کے …

مزید »