Breaking News
Home / تازہ ترین (page 122)

تازہ ترین

گلبرگہ کے ہردلعزیزلیڈرقمرالاسلام کو دوبارہ ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

اعلیٰ کانگریسی قائدین سے گلبرگہ کے نمائندہ وفد کی ملاقاتیں  گلبرگہ /بنگلور17جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)محمد اصغرچلبل چیرمن گلبرگہ ارین ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی زیر قیادت 40سے زائد افراد پر مشتمل وفد نے بنگلور میں سابق چیف منسٹر سابق مرکزی وزیر ایم ویرپا موئیلی ، سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز ، کے …

مزید »

ڈیش پانڈے کے ہاتھوں رکھا گیا بھٹکل میں ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ کا سنگ بنیاد

بھٹکل:17/ جولائی(ہرپل نیوز)بھٹکل سنتے مارکیٹ کے قریب ساحلی ترقی بورڈ کے ذریعے تعمیر کئے جانے والی ہائی ٹک مچھلی مارکیٹ کا سنگ بنیاد وزیر برائے بڑی صنعت کار آر وی دیش پانڈےکے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ترقی کے لئے ذات پات، دھرم ، …

مزید »

انجمن کی تعمیری ترقی ۔ دو نئی عمارتوں کا شاندار افتتاح۔ سرکردہ علما اورسیاسی لیڈران کی شرکت

فروغ تعلیم کے لئے سرمایہ داروں سے سرمایہ لگانے کی اپیل  بھٹکل:17/ جولائی(ہرپل نیوز) بھٹکل کے معروف اور قدیم ترین تعلیمی ادارے انجمن حامی مسلمین کے زیر اہتمام چلنے اداروں میں تعمیراتی ترقیوں میں اضافے کے طور پر مزید دو عمارتیں ’’جوکاکو شمس الدین میموریل ایڈمنسٹریٹیو بلڈنگ ‘‘ اور ’’ …

مزید »

یرغمال بنائے گئے ترکی کے ملٹری چیف کو بازیاب کرلیا گیا

انقرہ(ایجنسی/ہرپل نیوز)16 جولائی ترکی کے ’لاپتہ‘ملٹری چیف آف سٹاف کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ترک آرمی چیف کوایئربیس پر کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کیا گیا۔ ترک و عرب ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق ترک آرمی چیف کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔انہیں ایک ایئر بیس پر باغیوں کی جانب سے …

مزید »

غداروں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:اردوغان نے دیا انتباہ

انقرہ،16جولائی؍(ہر پل نیوز/ ایجنسی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ملک سے غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ غداروں کو اس حرکت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی …

مزید »

حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش ناکام، 161 افراد ہلاک، ہزاروں افسران و سپاہی گرفتار

ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے بعد وزیر اعظم بینالی یلدرم نے کہا ہے کہ یہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو ’انصاف کے کٹہرے‘ میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم یلدرم کا …

مزید »

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر کمٹہ کے باشعور لوگوں نے کی سید خلیل الرحمن کی تہنیت

بھٹکل:15/ جولائی(ایس او نیوز)قائدقوم اور مختلف سماجی و تعلیمی اداروں نیز جماعتوں سے منسلک جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن کو حال ہی میں آئرلینڈ کے الڈرسگیٹ یونیورسٹی کی طرف سے دبئی میں تفویض کی گئی ڈاکٹریٹ پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے کمٹہ کی الاحسان ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے تہنیت کی گئی …

مزید »

اپوزیشن پارٹیاں جارج کی قربانی دینے کے درپے:سدرامیا

بنگلورو15؍جولائی(ہرپل نیوز) ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی کے معاملہ میں کے جے جارج کا ریاستی حکومت تحفظ نہیں کررہی ہے، بلکہ یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ گنپتی کی خود کشی سے جارج کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ …

مزید »

داعش کے نام پر حیدرآباد میں مزید مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

، جمعیۃ کی جانب سے عدالت میں انصاف کی جد وجہد جاری دو مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے ساتھ ۷ نوجوانوں کا مقدمہ آج عدالت میں پیش ہوا، مظفر حسین جوڈیشل کسٹڈی میں منتقل  نئی دہلی؍ حیدرآباد، 15؍جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا )داعش جیسی گمراہ فکر رکھنے والی تنظیم سے …

مزید »

دادری قتل سانحہ : عدالت نے اخلاق کے خاندان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا

گریٹر نوئیڈا، 14؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دادری کے اخلاق قتل معا ملہ میں آج ایک نیا موڑ آ گیا اور ایک عدالت نے مبینہ گؤ کشی کے معاملے میں اخلاق کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سینئر پروسکیوشن افسر ڈی ایس آر ترپاٹھی نے …

مزید »