Breaking News
Home / تازہ ترین (page 123)

تازہ ترین

خبرونظر (۱۶؍ جون ۲۰۱۶ء)

بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش  میںآزاد خیال افراد اور ہندوفرقے کے لوگوں پر حملوں کے پیچھے کون ہے؟ وہاں کی حکومت تو یہی کہتی آرہی ہے کہ کٹرپنتھی مسلمان اور ان کے گروپ ہیں، کبھی کبھی القاعدہ ،  اسلامک اسٹیٹ حرکت المجاہدین کے نام بھی لئے جاتے ہیں۔ لیکن اب …

مزید »

گرم مشروبات انسانی صحت کے لئے مضر

واشنگٹن،17جون(ہرپل نیوز /ایجنسی)کینسر پر تحقیق کے ایک بین الاقوامی ادارے آئی اے آر سی کا کہنا ہے کہ بہت گرم مشروبات اور چائیکے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق،کافی، جسے پہلے سرطان کا سبب سمجھا جاتا تھا، کا لطف اگر مناسب درجہ حرارت پر اٹھایا جائے …

مزید »

سنبھلو وگرنہ حشر نہ ہوگا کبھی !

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کے انتخابی نتائج آچکے ہیں،57 سیٹوں پر ہونے والے ان دوسالہ انتخابات میں بی جے پی کو 6 سیٹ کا فائدہ پہنچ گیاہے، ہر چند کہ وہ ابھی تک راجیہ سبھا میں سب سے بڑی پارٹی بن کر نہیں ابھر سکی ہے لیکن کانگریس …

مزید »

بھٹکل میں چوروں کا ٹولہ پھر سرگرم ۔ جالی روڈ کے ایک مکان میں چوری کی زبردست واردات

کم وبیش پچیس لاکھ کے زیورات اور پانچ لاکھ نقدی  پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف بھٹکل 16جون (ہرپل نیوز) بھٹکل آزادنگرجالی روڈ پر واقع ایک مکان میں چوری کی حیرت انگیز واردات سامنے آئی ہےجہاں چوروں ںے مکینوں سے کچھ دیر کے لئے  خالی ہونے والے ایک مکان سے …

مزید »

خبرونظر 13-06-2016

امریکی امید و ار او ر مسلم جج ڈونالڈ ٹرمپ ، جوری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارت کے امیدوار ہیں یا ہوسکتے ہیں اور اوٹ پٹانگ باتیں کرکے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ، کہتے ہیں کہ انہیں مقدمات کے سلسلے میں کسی مسلم جج پر …

مزید »

آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز فاتح

(ویسٹ انڈیز؍ایجنسی )ویسٹ انڈیز میں جاری سہ فریقی ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز …

مزید »

بسواراج ہوراٹی ٹیچرس حلقے سے ساتویں بار منتخب۔ ریکارڈ قائم

کاروار14؍جون (ہرپلنیوز)مغربی ٹیچرس حلقے سے ریاستی کونسل (ودھان پریشد) کے رکنیت کے لئے انتخاب اس معاملے میں بڑا اہم ہے کہ یہاں سے جے ڈی ایس کے امیدوار اور سابق وزیر بسواراج ہوراٹی نے جیت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ ساتویں مرتبہ اس حلقے سے اپنی کامیابی …

مزید »

ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا جائے،ورنہ نتائج ٹھیک نہیں ہو ں گے، جے ڈی ایس کے باغی اراکین کی دھمکی (مزید خبریں)

  بنگلورو۔13؍جون(ہر پل نیوز) بغاوت کے الزام پر جے ڈی ایس سے معطل اراکین اسمبلی نے پارٹی قیادت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ موجودہ حالات کیلئے پارٹی قیادت کے غلط فیصلے ذمہ دار ہیں۔ باغی اراکین اسمبلی کی جانب سے منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید »

راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع

ریاست میں عنقریب فوڈ کمیشن کا قیام :دنیش گنڈو راؤ بنگلورو۔13؍جون(ہرپل نیوز) ریاستی وزیر برائے شہر رسد وخوراک دنیش گنڈو راؤ نے آج بتایاکہ راشن کارڈ سے آدھار کارڈ کو جوڑنے کی میعاد میں اس ماہ کے آخرتک توسیع کی گئی ہے۔اگر اس کے بعد بھی یہ عمل پورا نہیں …

مزید »

مودی کی’’ پریورتن ریلی‘‘ :مایاوتی اور ملائم پرجم کربرسے وزیراعظم مزید خبریں

جہاں جہاں ہمیں موقعہ ملاہے،ہم نے کام کرکے دکھایاہے،مودی کادعویٰ الہٰ آباد13جون(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)سنگم نگری الہ آباد میں قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ کے بعد پیر کوزیراعظم نریندرمودی نے پریڈ گراؤنڈ میں ایک جلسے سے خطاب کیا۔جلسہ عام سے پہلے وزیر اعظم نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے جسم …

مزید »