Breaking News
Home / تازہ ترین (page 124)

تازہ ترین

بھٹکل کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے انجمن حامی مسلمین کے سکریٹری جنرل انصار قاسمجی کا انتقال. ملی اور تعلیمی حلقوں میں غم کی لہر

بھٹکل (ہرپل نیوز)15 اگست: انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے جنرل سیکریٹری قاسمجی انصار اٹھہتر سال کی عمر میں اللہ کو پیارے ہو گئے. گزشتہ روز دورہ قلب پڑنے کے بعد انہیں پہلے بھٹکل کے ویلفیئر ہاسپٹل لایا گیا پھر وہاں سے منی پال لے جایا گیا جہاں انہیں سخت نگہداشت …

مزید »

یوم آزادی کے موقع پر آج سگر شریف میں اردو مشاعرہ

یادگیر:۔۱۴۔اگست (ہرپل نیوز؍سید ساجد حیات )۔لطیف شاہد کنوینر کی اطلاع کے بموجب گذشتہ کی طر ح اس بار بھی یوم آ زادی کے مسرت موقع پر ۱۵ ۔ اگست رات آٹھ بجے دکن کی روحانی سرزمین سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں انجمن نوائے ادب سگر کے زیر …

مزید »

گائے اسمگلنگکے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج

بی جے پی ممبراسمبلی نے حامیوں کے ساتھ دیاپولیس تھانے کے باہر دھرنا،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ،ایک شخص ہلاک بلیا،13اگست؍ (ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)اتر پردیش میں بلیا ضلع کے نرہی علاقے میں گائے اسمگلنگ کے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج کئے جانے سے بھڑکے …

مزید »

ملازمت پیشہ خواتین کے لئے اچھی خبر۔ ماں بننے پر چھ ماہ کی چھٹی دینے کا بل پاس

دہلی(,ہرپل نیوز،ایجنسی)12اگست:۔مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلے کے تحت ملازمت پیشہ خواتین کو بچے کی پیدائش کے بعد تین ماہ کے بجائے چھ ابن ماہ کی تعطیل دینے کا فیصلہن کیا ہے۔مرکزی کابینہ نے زچگی کے دوران ماں کو ملنے والی تعطیل تین ماہ سے بڑھا کر چھ ماہ کرنے …

مزید »

پندرہ سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں پر پابندی کی تجویز

بنگلورو(,ہرپل نیوز،ایجنسی)12اگست:۔ نیشنل گرین ٹریبونل کے حکم کے مطابق پندرہ سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کیلئے بہت جلد ریاست میںبھی قانون لاگو کیاجائے گا۔ بنگلور میں فی الوقت جو 61 لاکھ گاڑیاں چل رہی ہیں ،ان میں سے5.5لاکھ گاڑیاں ایسی ہیں جو پندرہ سال سے زیادہ پرانی …

مزید »

ضلع یادگیرمیں فیل پا (ہاتھی پا ؤں) بیماری کی ادویات کی تقسیم

یادگیر:( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات)۔12اگست :۔خواجہ کلیم الدین خوط یم ٹی یس افسر محکمہ صحت یادگیر کی اطلاع کے بموجب ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر ڈپارٹمنٹ یادگیر کی جانب سے فیل پا یعنی ( ہاتھی پا ؤں) بیماری کی روک تھام کیلئے ضلع بھر میں شہری اور دیہی سطح پر …

مزید »

یاد گیر میں ’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کا یم ایل اے کے ہا تھوں افتتاح

یادگیر:( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات)۔12اگست :۔شہر کے مصروف ترین علاقہ کورٹ روڈ نزد ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے قریب الیکٹرانکس اور ہو م اپلائنس کی اپنی نو عیت کا مکمل اورسب سے بڑا شو روم’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کاافتتاح ڈاکٹر اے بی ملک ریڈی یم ایل اے یادگیر کے ہا …

مزید »

سڑک حادثہ میں شدیدزخمی سید ہاشم سید حسینا جانبر نہیں ہوسکے

بھٹکل (ہرپل نیوز )12۔ اگست: آزادنگر کے جالی کراس پر پیش آئے ایک دردناک واقعہ میں آزادنگر فرسٹ کراس کے مقیم جناب ہاشم سید حسینا کو حادثے میں جاں بحق ہوگئے، 74سالہ ہاشم صاحب اپنے گھر یلو کام سے گھر سے باہر گئے تھےکہ ایک تیز رفتار بائک نے انکو …

مزید »

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے دہلی میں ترکی کے سفیر سے کی ملاقات ؛مشکل ترین حالات سے نمٹنے میں ترک عوام اور قیادت کو دی مبارک باد

نئی دہلی :  (ہرپل نیوز) ترکی میں فوجی بغاوت پر قابو پانے کے بعد  پر جماعت اسلامی ہند کے ایک وفد نے  دہلی میں ترکی کے سفیر Burak Akçapar سے ملاقات کی اور  مشکل ترین حالات سے نمٹنے میں ترکی  کے عوام اور قیادت کو مبارک باد دی ۔ یہ …

مزید »

خبرو نظر (۱۰؍اگست ۲۰۱۶ء) مردم شماری اور قادیانیت

مردم شمار ی او ر قادیانیت ۲۰۱۱ء کی مردم شماری رپورٹ کا وہ حصہ، جس میں قادیانی فرقے کو مسلمانوں کا حصہ تسلیم کیا گیا ہے، انڈین میڈیا کی خصوصی دلچسپی کا باعث رہا۔ میڈیا نے اپنے پڑھنے اور سننے والوں کو زور دے کر بتایا کہ مسلم فرقوں میں …

مزید »