Breaking News
Home / تازہ ترین (page 126)

تازہ ترین

خبرونظر ۷؍ جون ۲۰۱۶ء

دادری سے دو رپورٹیں دادری کے گاؤں بساڑا سے ، جہاں مبینہ طور پر بیف رکھنے کے ’’جرم‘‘ میں محمد اخلاق نامی ایک شخص کو مار مار کر ہلاک اور بیٹے کو ادھ مر اکردیا گیا تھا، دو رپورٹیں ایک ہی دن آئی ہیں۔ ایک رپورٹ انگریزی روزنامے اسٹیٹس مین …

مزید »

جھوٹے ثبوتوں کی بنیاد پربے قصورنوجوان عبد الرحمن کوسنائی گئی تھی سزا،گلبرگہ گرینڈ کیس ہائی کورٹ میں اپیل کی بحث مکمل مگر فیصلہ محفوظ

بنگلور/ممبئی ،8جون(ہرپل نیوز/ایجنسی)دہشتگردی اور ملک سے بغاوت کے الزام میں گلبرگہ سیشن کورٹ سے پانچ مرتبہ عمر قید کے سزایافتہ عبدالرحمن کے اپیل کی سماعت گزشتہ تین روز سے کرناٹک ہائی کورٹ کے گلبرگہ بینچ پر جاری ہے ،آج دوران سماعت جمعیۃ علماء مہاراشٹرا کی لیگل ٹیم نے کرناٹک ہائی …

مزید »

خبرونظر ۴؍ جون ۲۰۱۶ء

جب عیسائیت دو لخت ہوگئی سنہ ۱۵۱۷ءمیں کیتھولک عیسائی فرقے کے پیشوائے اعظم (پوپ) نے اپنا ایک نمائندہ جرمنی بھیجا کہ وہاں سے ایک خطیر رقم لوگوں سے بطور چندہ وصول کرکے لائے تاکہ اس رقم سے ویٹی کن میں ایک شاندار سینٹ پیٹرچرچ تعمیر کیا جاسکے۔ جرمنی کے بڑے …

مزید »

بھٹکل میں اسلامی افکار نامی نئی ویب سائٹ کا رسم اجرا

 بھٹکل میں ہونے والے بیانات اور جمعہ خطبے باسانی ہو سکیں گے دستیاب بھٹکل 3جون( ہر پل نیوز) بھٹکل میں ویب سائٹس کی دنیا میں ایک نہایت عمدہ ویب سائٹ ’’اسلامی افکار‘‘ کا رسم اجرا نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبد العظیم قاضیا ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا …

مزید »

خبرونظر یکم جون ۲۰۱۶ء

واقعہ سوئٹزر لینڈکا ہے یہ واقعہ سوئٹزر لینڈ کا ہے۔ وہاں تھروِل کے مقام  پر ایک پبلک اسکول کے دو مسلم طلباء نے اپنی لیڈی ٹیچر کے ساتھ ہینڈ شیک کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ ’’ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا، ہم صرف اُن خواتین کو …

مزید »

لبیک نوائط کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا شاندار پروگرام اور تعلیمی ایوارڈ

بھٹکل،29؍ مئی( ہر پل نیوز) کے لبیک نوائط اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ایک عظیم الشان اجلاس میں شہر کے علمائے کرام نے استقبال رمضان اور دیگر موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ رائے بریلی سے تشریف لائے معروف عالم دین مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی …

مزید »

راجیہ سبھا اور کونسل امیدواروں کی نامزدگی سے ریاست کی سیاست گرم

بی جے پی کی نامزدگیوں کا اندراج، 10 اور 11 جون کو پولنگ بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) راجیہ سبھا اور ریاستی لجسلیٹیو کونسل انتخابات کی گرمی نے آج اہم امیدواروں کی طرف سے نامزدگی کے ساتھ ہی سکون اختیار کرلی۔ کانگریس کی طرف سے راجیہ سبھا کیلئے آسکر فرنانڈیز، جئے رام …

مزید »

مودی باتیں کم کریں ،ریاست کیلئے امداد جاری کریں : وزیر اعلیٰ

بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) ریاست میں خشک سالی کی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے دورے پر آئے اور کوئی امداد کا اعلان کئے بغیر ہی زبانی جمع خرچ کرکے لوٹ گئے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔ ودھان سودھا میں کانگریس لجسلیچر پارٹی اجلاس سے …

مزید »

مودی حکومت کی دو سالہ کارکردگی انتہائی مایوس کن

ملک کی زمام کار کٹر ہندوتوا دی قوتوں کے ہاتھوں میں۔ ڈاکٹر حنیف شبا ب کا بیان بھٹکل:29؍ مئی ( ہرپل نیوز) مودی حکومت کے دو سال پورے چکے ہیں ایک طرف حکومت کی کار کردگی سے ایک طبقے میں اطمیان ہے تو وہیں ملک میں پروان چڑھ رہی عدم …

مزید »

دو سال بعد بھی’’ انتخابی موڈ‘‘ میں ہیں مودی

غیربی جے پی ریاستوں میں وزراء اعلیٰ کو چھوٹاثابت کرنے کے بجائیں مل کر ملک کو آگے بڑھائیں:جوشی اندور28مئی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری سی پی جوشی نے آج کہا کہ یہ حکومت اپنی …

مزید »