Breaking News
Home / تازہ ترین (page 128)

تازہ ترین

ایشیا بیڈمنٹن چمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں سائنا کی رسائی

ایشیا بیڈمنٹن چمپیئن شپ میں بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے تھائی لینڈ کی نتچانون جنداپول کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر کوارٹرمیں رسائی حاصل کر لی ہے۔ اولمپک میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والی اور پانچویں سیڈ یافتہ بھارتی کھلاڑی نے جنداپول پر اکیس-چودہ، اکیس-اٹھارہ …

مزید »

رئیس المتغزلین حضرت جگر مرادآبادی ایک عہد ساز شاعر

 از: سعدیہ اقبال اردو اسکالر   شیخ محمد علی سکندر جگر مرادآبادی کی پیدائش بنارس میں1890 میں ہوئی تھی۔ جگر کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔ بزرگوں کا وطن دہلی تھا اور مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع شاہ جہاں کے استاد تھے۔ نہ جانے کس بات پر عتاب شاہی …

مزید »

کراچی میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سےدو پولیس والوں کی موت

ٹرا فک پولیس کو بنایا گیا نشانہ،ایک کی موقع پر ہی ہوئی تھی موت ہر پل نیوز ؍ ایجنسی ۲۱؍ مئی ۲۰۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار …

مزید »

دہشت گردی کے الزام میں دہلی ائیر پورٹ پربھٹکل کا ایک نوجوان گرفتار

گھر والوں نے بتایا بے قصور، اہل خانہ کے بقول دبئی میں ہوئی اس کی گرفتاری بھٹکل (ہرپل نیوز) مئی۲۰۔ دہلی ائر پورٹ پر ایک مسلم نوجوان کی گرفتاری کے بعد بھٹکل میں موجود اس کے سسر نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں ان …

مزید »