Breaking News
Home / تازہ ترین (page 16)

تازہ ترین

اگر حالات یوں ہی برقرار رہے تو اس کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)12ڈسمبر۔ راجستھان کے راجسمند میں مبینہ لوجہاد کے نام پر مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے محمد افراز الاسلام کوزندہ جلا کر مار ڈالنے کے بھیانک منظر کی ویڈیوگرافی اور اس غیرانسانی فعل پر اظہارشرمندگی کے بجائے فخرکا اظہارکرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جمعیتہ علما ہند کے …

مزید »

گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی جاری ، اب گئو شالہ میں گائے چھوڑنے جارہے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کی پٹائی

متھرا (ہرپل نیوز،ایجنسی)12ڈسمبر۔گئو رکشا کے نام پر جاری ملک بھر میں غنڈہ گری کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے ۔ تازہ واقعہ اترپردیش کے متھرا میں پیش آیا ہے ، جہاں پر بھیڑ نے گایوں کو چھوڑنے کیلئے گئو شالہ لے جارہے ٹرک ڈرائیو اور اس کے کلینر کی جم …

مزید »

اگر پاکستان گجرات انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے تو پھر این آئی اے کیا کر رہی ہے ؟ اسد الدین اویسی کا سوال

حیدرآباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)12ڈسمبر۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسڑاسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ گجرات کے انتخابی جلسوں میں جس طرح کی زبان وزیراعظم نریندر مودی استعمال کر رہے ہیں، اس پر ان کو کوئی تعجب نہیں ہوا ہے ۔ صدر مجلس نے کہاکہ …

مزید »

آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار بولے، ہندوستان سے پیار کرو یا ہندوستان چھوڑ دو

جے پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)12ڈسمبر۔ آر ایس ایس کے لیڈر اندریش کمار نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہندوستان سے پیار نہیں کرتے ہیں، انہیں ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے۔ جے پور کے سٹی پیلیس میں 'کشمیر اور دفعہ 370 کی مطابقت اور ملک کی …

مزید »

یروشلم کو دارالحکومت بنانے کے معاملے پر ترکی اور اسرائیل میں لفظی جنگ۔ 13ڈسمبر کو اسلامی ممالک تنظیم کے اجلاس پر سب کی نظریں

استنبول (ایجنسی )11ڈسمبر۔ڈسمبر6 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیل کی دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد سے اسرائیل اور ترکی کے درمیان تلح بیانات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔امریکا کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کے بعد سے اسرائیل اور ترکی کے درمیان …

مزید »

یمن کے حکمراں عبداللہ صالح کی کچھ لوگوں کی موجودگی میں ہوئی تدفین

صنعا(ایجنسی)11ڈسمبر۔حوثی باغیوں نے  یمن پر تین دہائیوں تک حکومت کرنے والے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو دارالحکومت صنعاء میں سپرد خاک کر دیا ہے۔ اس موقع پر صالح کے خاندان کے محض چند افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ رائٹر نے یہ بات صالح کی …

مزید »

مسجدِ اقصی اور ہماری ذمہ داریاں از:محمد حماد کریمی ندوی

فلسطین یا بیت المقدس وہ سرزمین ہے جس کے بابرکت ہونے کی گواہی قرآن نے دی ہے، یہی وہ سرزمین ہے جہاں کا سفر مسلمانوں کے لئے فخر اور درجات علیاکے حصول کا ذریعہ ہے، یہی وہ سرزمین ہے جس میں مسلمانوں کے لئے مسجد اقصی، عیسائیوں کے لئے بیت …

مزید »

وزرات اطلاعات و نشریات نے دیا آر ٹی آئی کا جواب۔ ساڑھے تین سال میں مودی سرکارنے تشہیری مہم پر پھونکےتین ہزار کروڑروپئے

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)10ڈسمبر۔مودی حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں اشتہارات پر 3754 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔ یہ خرچ اس سال اکتوبر تک کا ہے۔ نیوز 18 کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک آر ٹی آئی کے جواب میں بتایا کہ الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا اور آوٹ ڈور …

مزید »

اپنے استاذ’’مولوی صاحب‘‘ کو یاد کر کےجذباتی ہوئے مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ ۔ لکھنو یونیورسٹی کے کنویکیشن میں اساتذہ کا احترام کر نے کی تاکید

لکھنؤ (ہرپل نیوز،ایجنسی)10ڈسمبر۔لکھنؤ یونیورسٹی کی 60ویں تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر راجناتھ سنگھاپنے استاذ’’مولوی صاحب‘‘ کو یاد کر کےجذباتی ہوئے ۔ انہوں نے اقرار کیا کہ اسی مولوی صاحب کی ڈسپلین سکھانے کا نتیجہ ہے کہ وہ آج اس مقام پر پہنچ …

مزید »

ای وی ایم میں شکایتوں کے بیچ گجرات اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 68فیصد پولنگ۔ 115سالہ خاتون نے بھی کیا حق رائے دہی کا استعمال

گاندھی نگر (ہرپل نیوز،ایجنسی)10ڈسمبر۔گجرات اسمبلی کے لئے پہلے مرحلے میں جنوبی اور سوراشٹر ۔کچھ علاقے کے انیس اضلاع کی 89سیٹوں پر پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی کئی بوتھ پر ووٹروں کی قطاریں لگی تھیں اور ضابطہ کے مطابق ان کے ووٹ ڈالنے کے بعد ہی ای وی …

مزید »