Breaking News
Home / تازہ ترین (page 17)

تازہ ترین

رام جنم بھومی کی متنازعہ عمارت کے قریب 8 افراد گرفتار، اے ٹی ایس کر رہی ہے پوچھ تاچھ

اجودھیا(ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔ اجودھیا کے متنازعہ رام جنم بھومی کے احاطے کے پاس سے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ( سٹی) انل سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ رات لگ بھگ ڈھائی تین بجے کیمپس سے ملحق گوکل بھون کے …

مزید »

آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئےمسلمانان گلبرگہ کی دانش مندی کا امتحان۔ ڈاکٹر ایم ایچ بگدلی

گلبرگہ (ہرپل نیوز،شاکرحکیم )18نومبر۔ممتاز سماجی خدمت گزار اور سیاسی بزرگ شخصیت ڈاکٹر ایم ایچ بگدلی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ شہر کرناٹک گلبرگہ  الحاج قمرالاسلام صاحب کے سانحہ ارتحال کے بعد شہر یانِ گلبرگہ کے ہر کس وناکس کی زبان پر یہی تذکرہ ہے کہ قمرالاسلام کا …

مزید »

چندر شیکھر راؤ کا ’راج دھرم‘ نبھانا سیاسی پارٹیوں کے لئے لمحہ فکر۔از:ظہیر الدین صدیقی اورنگ آباد

ہزاروں سالہ ہندوستانی تاریخ راجاؤں مہا راجاؤں اور بادشاہوں کے عدل و انصاف کے قصوں سے بھری پڑی ہے۔ تاریخ میں ان ہی بادشاہوں کا ذکرسنہرے لفظوں سے کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے دور حکومت میں رعایا پر وری کی اور سماج کے مختلف طبقات کے درمیان عدل و …

مزید »

ملک میں نفرت کے ماحول کو امن و بھائی چارگی سے ہی پرامن بنایا جا سکتاہے۔ سوامی لکشمی اچاریہ ومولانا سید ارشد مدنی کا خطاب

موتیہاری کے مہاراجہ نہرو اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے ہند کا اہم اجلاس ۔ ریاست سے لاکھوں کی تعداد میں دانشوران، علماء وفضلاء نے کی شرکت موتیہاری،بہار ( ہرپل نیوز، راست ،موصولہ رپورٹ )نفرتوں کا جواب امن اور بھائی چارگی سے دیا جانا یہ وقت کے اہم تقاضوں میں سے ہے۔ …

مزید »

گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا انتقال

نئی دہلی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا آج صبح یہاں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 90برس کے تھے۔ان کے کنبہ میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا ہے۔ ان کی آخری رسومات شام پانچ بجے لودھی روڈ …

مزید »

ڈان داؤد ابراہیم کی جائیداد کی نیلامی پرممبئی میں 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی ، ممبئی پولیس حرکت میں

ممبئی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گزشتہ روز جنوبی ممبئی میں واقع داؤد ابراھیم کی تین جائیدادوں کی گیارہ کروڑمیں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاصی دلچسپی نہیں دکھائی ،جوکہ حیرت انگیز بات تھی اور لیکن رات دیر گئے ممبئی پولیس کا سکون اُس وقت غارت ہوگیا جب عثمان چودھری …

مزید »

تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کے درجہ کے طورپر مناسب عمل آوری کے لئے بل سازی کی تیاری

حیدرآباد: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کے درجہ کے طورپر مناسب طورپر عمل کے لئے بل کی تیاری کاکام جاری ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ بلدی نظم ونسق اور محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے کوششوں کا آغاز کردیا گیاہے۔حال ہی میں وزیراعلی کے چندرشیکھر راو …

مزید »

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کی لاشیں برآمد

 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ضلع کیچ سے 15 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کمشنر مکران بشیر احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا اور ہلاک شدگان غیر قانونی طور …

مزید »

قرآن مغالطوں سے پاک کتاب ہے -ادریس آزاد

ایک مرتبہ حضرت رشید میاں کا درس ِ حدیث سنا۔ اس دن کی حدیث مبارکہ تھی، خیرکم من تعلم القرآن وعلمہُ ۔تم میں سے بہتر وہ ہے جو قران سیکھے اور (دوسروں کو) سکھائے۔ حضرت نے بعض شارح محدثین کے استناد کے ساتھ قران سیکھنے والوں کے چھ درجے بتائے۔ …

مزید »

موسم سرما اور اسلامی ہدایات

عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ اِس کائناتِ ہست و بود میں اللہ ربّ العزت کی تخلیق کے مظاہر بے شمار ہیں ؛ان ہی میں موسموں کا اختلاف بھی قدرت الہی کا عظیم مظہر ہے، اللہ تعالی نےتعریف وتعارف کی مصلحت سے جہاں انسانی مزاج و طبیعت، رنگ ونسل اور خاندان و …

مزید »