Breaking News
Home / تازہ ترین (page 22)

تازہ ترین

پردیومن قتل معاملہ میں اسکول کا طالب علم گرفتار، تین دن کی حراست میں

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔  ہریانہ میں گروگرام کے ریان اسکول کے طالب علم پردیومن قتل معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اسی اسکول کے گیارہیوں کلاس کے طالب علم کو گرفتار کرلیا اور بعد میں آج عدالت نے تفتیسی ایجنسی کو اس سے تین دن پوچھ گچھ …

مزید »

مسجد کی تعمیرکو غیرقانونی بتاکر مسجد منہدم کرنے یوگی سرکار کو ہائی کورٹ کا حکم،تین ماہ میں منہدم کرائیں مسجد

الہ آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے ایکس ٹینشن کیمپس میں بنی دو منزلہ مسجد کو غیر قانونی تعمیر بتا کر ہائی کورٹ نے اسے تین مہینے میں منہدم کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے اس معاملے میں مسجد انتظام کمیٹی اور …

مزید »

نوٹ بندی کے خلاف کانگریس کایوم سیاہ،آر بی آئی دفتر کے بعد یوتھ ونگ کا نصف شب میں مظاہرہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔نوٹ بندی کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارتیہ یواکانگریس ( آئی وائی سی) نے آدھی رات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے اس فیصلہ کی مذمت کی اور اس کے خلاف ریزرو بینک آف انڈیا کے سامنے مظاہرہ کیا۔آئی وائی سی کے …

مزید »

نوٹ بندی کی پہلی برسی آج ۔ منموہن سنگھ نے اسے جمہوریت کے لئے بتایا سیاہ دن۔ ارون جیٹلی تلملا اٹھے ۔ کہا ٹو جی گھوٹا لہ میں ہوئی تھی لوٹ۔ جیٹلی نے حکومت کے اقدام کا کیا دفاع

احمدآباد، نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ منگل کو احمد آباد پہنچے۔ اس دوران جی ایس ٹی اور دیگر مسائل پر چھوٹے کاروباریوں کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 نومبر ہماری جمہوریت اور معیشت کے لئے سیاہ دن …

مزید »

ٹیپو جینتی پر روک لگانے سے کرناٹکا ہائی کورٹ کا انکار۔ ریاستی حکومت ناخوشگوارواقعہ نہ ہونے دے ۔ہائی کورٹ کا حکم

بنگلورو،(ہرپل نیوز،ایجنسی)8نومبر۔ریاستی حکومت کی طرف سے 10؍ نومبر کو ٹیپو سلطان جینتی کے اہتمام پر روک لگانے کیلئے دائر کی گئی عرضی کو آج ریاستی ہائی کورٹ نے خارج کردیا۔ جس کے ساتھ ہی طے شدہ پروگرام کے مطابق ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام ہوگا۔ اس سلسلے میں عدالت نے …

مزید »

ماہی گیر کشتی میں بھیانک آگ لگنے سے 60لاکھ کی مالیت تباہ۔ کشتی پر سوارتمام ماہی گیر بچالئے گئے

کنداپور (ہرپل نیوز)8نومبر۔ منگلوروسے ماہی گیر ی کے لئے نکلی ایک بوٹ کنداپور کے مرونتے ساحل سے کچھ فاصلے پر حادثہ کی شکار ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق کنداپور کے گنگولی سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی میں بھیانک آگ لگنے سے ساٹھ لاکھ کی مالیت تباہ ہو گئی مگر کشتی …

مزید »

مہاراشٹر کے نانڈیڑ میں بی جے پی، شیوسینا کے ورکرس میں مارپیٹ. پولیس لاٹھی چارج میں کئی زخمی

ناندیڑ (ہرپل نیوز، ایجنسی) 7 نومبر; بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، تازہ واردات مہاراشٹرا کے نانڈیز میں پیر کو اُس وقت پیش آئی جب  شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاب پاٹل چکلیکر کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی ہی پارٹی کے …

مزید »

ملک کے موجودہ حالات میں دعوت دین کی اہمیت – محمد فراز احمد

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و اڑیسہ کی جانب سے ماہ دسمبر میں بڑے پیمانے پر دعوتی مہم منائی جانے والی ہے جس کی تفہیمی نشست دفتر حلقہ حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ریاست کے مقامی و ضلعی ذمہ داران کے علاوہ تمام ہی ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران …

مزید »

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد پھر مشکل میں ،اغوا اور جعل سازی جیسے سنگین دفعات کے تحت کیس درج

 الہ آباد ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی سابق ممبر اسمبلی محمد اشرف کے خلاف الہ آباد میں تازہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔عتیق احمد اور محمد اشرف پر اغوا اور جعل …

مزید »

راہل کا مودی حکومت پر نشانہ ، بلیک منی لانے کے نام پر صنعتی گھرانوں کو کالا کو سفید کرنے کا دیا گیا موقع

شملہ ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر: کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) سے عام …

مزید »