Breaking News
Home / تازہ ترین (page 23)

تازہ ترین

کرناٹک میں صرف سرکاری سطح پر منائی جائے گی ٹیپو جینتی، نجی پروگراموں کو نہیں ملے گی اجازت

گلبرگہ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر : کرناٹک کی کانگریس حکومت نے غیر سرکاری طور پر ٹیپو جینتی کو ہائی جیک کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو زبانی طور پر ہدایت دی ہے کہ کسی کو بھی …

مزید »

سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتارشدگان کے اثاثے جات منجمد. ظل الہی بڑی کارروائی کے موڈ میں

  ریاض ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر- سعودی عرب میں حکام نے سوموار کو اعلان کیا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کیے گئے مشتبہ شہزادوں ، وزراء اور دیگر افراد کے اثاثے اور بنک کھاتے منجمد کردیے جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کے …

مزید »

سیاسی مقاصد کے لئے سدارامیا لنگایت میں پھوٹ ڈال رہے ہیں. اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کا الزام

بنگلورو- 7نومبر ( ہرپل نیوز ،ایجنسی)ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے الزام لگایا ہے کہ لنگایت طبقہ کے مٹھوں کی طرف سے علیحدہ مذہب کا درجہ طلب کرنے کے پیچھے وزیر اعلیٰ سدرامیا کار فرما ہیں۔ آج ہبلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید »

سعودی عرب میں 11 شہزادے 4 وزراء اور متعدد سابق وزراء گرفتار

کرپشن کے خلاف مہم کے نام پر امکانی بغاوت کو کچلنے کے لیے شاہ سلمان کے حکم پر کی گئی بڑی کارروائی ریاض 6/نومبر(ایجنسی)حکومت سعودی عربیہ نے دنیا کے امیر ترین شخص مانے جانے والے شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم از کم گیارہ شہزادوں، چار وزراء  اور متعدد وزراء …

مزید »

بیف ایکسپورٹ کرناتو دور،اگر کوئی گائے کے ساتھ بے رحمی سے بھی پیش آیا تو وہ جیل میں ہوگا : وزیر اعلی یوگی

لکھنو (ہرپل نیوز ،ایجنسی)5نومبر۔ اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں وشو ہندو پریشد کے گئو رکشا سےمتعلق منعقدہ ایک پروگرام میں اتوار میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی شرکت کی۔ نرالا نگر کے مادھو آڈیٹوریم میں منعقدہ پروگرام میں وزیر اعلی نے دعوی کیا کہ ریاست میں گائے کے …

مزید »

کمل ہاسن کے منہ پر سیاہی پوتنے والے کو 25 ہزار کا انعام د ےگی ہندووادی تنظیم۔جنکو تنقید برداشت نہیں وہ جان کے درپے ہو گئے۔ کمل ہاسن کا ر د عمل

علی گڑھ (ہرپل نیوز ،ایجنسی)5نومبر۔ فلم اداکار کمل ہاسن کے منہ پر سیاہی پوتنے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہندووادی تنظیم سے وابستہ عامر راشد نے یہ اعلان کیا ہے۔ آر ایس ایس سے منسلک قوم پرست رہنما عامر راشد نے اعلان کیا ہے کہ کمل …

مزید »

بند کرو کھوکھلی تقریر، کام دو ورنہ خالی کردو تخت،راہل گاندھی کا مودی حکومت پر تیکھا حملہ

نئی دہلی (ہرپل نیوز ،ایجنسی)5نومبر۔ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے مہنگائی کو لے کر مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ اس ماہ کے شروع سے رسوئی گیس کے سلنڈر کی قیمت بڑھنے پر مسٹر گاندھی نے حکومت پر ٹوئٹر کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹر پر …

مزید »

پوسٹ آفس سے جاری کئے گئے ریزیڈنیٹ سرٹیفکیٹ کو اب پاسپورٹ بنانے کے لئےمانا جائے گا ویلڈ

نئی دہلی (ہرپل نیوز ،ایجنسی)5نومبر۔ حکومت نے پاسپورٹ بنانے کے لئے ضروری دستاویزوں میں ہندوستانی ڈاک کے ذریعہ جاری ریزیڈنیٹ سرٹیفکیٹ کو بھی شامل کرلیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق،ریزیڈنیٹ سرٹیفکیٹ کے طورپر اب تک قانونی دستاویزوں کے علاوہ پاسپورٹ بنانے کےلئے ہندوستانی ڈاک کے ذریعہ …

مزید »

چین کو مات دے کر ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم بنی ایشیا کپ چیمپئن ،عالمی کپ کے لئے ٹکٹ کنفرم

کاکامیگھارا (ایجنسی) کپتان رانی کے سڈن دیتھ میں فیصلہ کن گول کی بدولت ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے آج یہاں چین کو شوٹ آؤٹ میں چار گول کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر نہ صرف ایشیا کی باقی ٹورنامنٹ میں چیمپئن کے خطاب جیت لیا بلکہ سال 2018 …

مزید »

دبنگوں کی غنڈہ گردی۔شر پسندوں نے سرعام دلت نوجوان پر برسائے ڈنڈے۔ویڈیو وائرل

بھنڈ،مدھیہ پردیش(ہرپل نیوز، ایجنسی) 4نومرمبر۔دلتوں کی حالت کتنی خراب ہے، اس بات کا اندازہ وائرل ویڈیو دیکھ کرباسانی لگایا سکتا ہے۔ جہاں درمیان سڑک پر دلت کو شر پسند ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں اور لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں۔ یہ پورا معاملہ چمبل علاقے کا ہےوائرل ویڈیو میں جس …

مزید »