Breaking News
Home / تازہ ترین (page 28)

تازہ ترین

ڈاکٹرذاکر نائیک کے خلاف چارج شیٹ داخل،نفرت انگیز تقریر اور دہشت گردی پھیلانے کے الزام

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی)27 اکتوبر۔قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکر نائک کے خلاف خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔ ان پر نفرت انگیز تقریروں کے ذریعے نوجوانوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے اکسانے اور فرقوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے الزامات لگائے …

مزید »

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی مودی کی پیداکردہ آفت،اقتدار میں آئے تو از سرنو غور کریں گے

حکومت کے پاس چوڑاسینہ تو ہےلیکن بڑادل نہیں ہے:راہل گاندھی کا حکومت پرطنز نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)27 اکتوبر۔ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کے لئے حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ"مودی کی پیداکردہ آفت"ہے جس نے معیشت کو مفلوج کردیا …

مزید »

شیو سینا نے کہا:مودی لہر پھیکی پڑگئی،راہل گاندھی میں ہے ملک کی قیادت کرنے کی صلاحیت

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی)27 اکتوبر۔شیو سینا نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر تیکھا حملہ کیا ہے۔ ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ملک کی قیادت کرنے کی اہل ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید »

یوگی ادتیاناتھ نے کیاتاج محل کادیدار۔ نقش و نگار کی جم کر کی تعریف۔تاج محل کے باہرجھاڑو لگائی۔ فرش کی صفائی کرنے پراویسی نے کسا طنز۔ کہا فرش کی بجائےاپنے وزراء کا دماغ صاف کریں

آگرہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) اترپردیش کے وزیر اعلی يوگي آدتیہ ناتھ نے تاج محل کو قومی ورثہ قرار دیتے ہوئے کہا، ’’یہ یادگار ہندوستانی مزدوروں کے خون پسینے سے بنا ہے، اس پر کوئی تنازعہ نہیں ہونا چاہیے‘‘۔ مسٹر یوگی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ تاج محل قومی ورثہ ہے، …

مزید »

انڈونیشیا میں پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ،47 کی موت ، 40 سے زائد زخمی

جکارتہ(ایجنسی)27 اکتوبر۔ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ کے باہری حصہ میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ کے بعد لگی شدید آگ سے کم از کم 47لوگوں کی موت اور 40دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع پولیس حکام نے دی۔ میٹرو ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کے حوالہ سے بتایا …

مزید »

واٹس ایپ انتظامیہ گروپ ایڈمنزکے لیے کررہاہے نئے فیچرزکی تیاریاں

(ایجنسی)26اکتوبر۔سماجی رابطوں کی مشہورایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ ایڈمنسٹریٹرزکے لئے نیا فیچرمتعارف کرایا جارہا ہے جس میں گروپ ایڈمنسٹریٹرکی اجازت کے بعد گروپ کے کسی بھی ممبر کو گروپ آئیکن یا ڈسکرپشن میں تبدیلی کے اختیارات ہوں گے جب کے گروپ کے دیگر ایڈمنسٹریٹرگروپ کے …

مزید »

اتی کرم داروں کے مسائل کو لیکرکرناٹکاپرانت رعیت سنگھ کی طرف سے بھٹکل میں احتجاجی ریلی۔ اے سی کو میمورنڈم

بھٹکل (ہرپل نیوز)26 اکتوبر۔  بھٹکل میں کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ  نے ایک احتجاج ریلی منظم کر کے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک یاداشت سونپی جس  کے ذریعہ تعلقہ میں فاریسٹ زمین کے اتی کرم دارو ں کو رجسٹرڈ دستاویزات مہیا کرنے کا مطالبہ   کیا گیا ۔ کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ …

مزید »

ملک کی موجودہ صورتحال کو سابق وزیراعظم دیوے گوڈا نے بتایا غیر اعلانیہ ایمرجنسی

ہاسن(ہرپل نیوز،ایجنسی)26اکتوبر۔سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے تمام اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مودی نے گجرات …

مزید »

وزارت کا نشہ؟یوگی کے وزیر کی گاڑیوں نے غریب کسان کے ساتھ ایسا کیا کہ وزیر کے پیروں پر گرکرفریاد کرتارہا کسان۔ پڑھیئے پورامعاملہ

جالون، ( ہرپل نیوز ایجنسی)26،اکتوبر۔ اترپردیش کے جالون ضلع کے انچارچ وزیر جے کمار سنگھ عرف جیکی نے بدھ کے روز ارئی تحصیل کے چرکھی روڈ میں ایک گئو شالہ کا سنگ بنیاد رکھا ، لیکن سنگ بنیاد کی جگہ تک پہنچنے کیلئے وزیر کے قافلہ کی گاڑیوں نے ایک …

مزید »

ٹیررفنڈنگ کیس :حزب المجاہدین سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے شاہد کے گھر پراین آئی اے کا چھاپہ

سری نگر(ہرپل نیوز، ایجنسی)26اکتوبر۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی علی الصبح وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سوئیبگ میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین کے فرزند سید شاہد یوسف کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لی۔ سرکاری ذرائع نے …

مزید »