Breaking News
Home / تازہ ترین (page 34)

تازہ ترین

افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک

لو انڈا (ایجنسی) 14 اکتوبر:افریقی ملک  انگولا میں مسافر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے کانگوسے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا کے لیے اڑان بھری تو ٹیک آف کے کچھ ہی دیربعد فنی خرابی کے باعث کنٹرول ٹاور سے …

مزید »

داعیان حق کے خلاف قوت سلطانی کا شکنجہ ۔ تحریر:اظہرالدین۔سینئر صحافی اورنگ آباد

موجودہ حالات میں اسلام اور اسلام کے ماننے والے عالمی سطح پر کس کرب واضطراب سے گذررہے ہیں یہ کوئی پوشیدہ بات نہیں ہر ذی شعور اس سے واقف ہے ایک طرف شام میں لاکھوں مسلمانوں کو تہہ تیغ کرنے کا سلسلہ جاری ہے لاتعداد لوگ ملک بدر کردیئے گئے …

مزید »

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاون ۔امیر جماعت سمیت 9 قائدین پابند سلاسل

ڈھاکہ(اہرپل نیوز)ایجنسی،11؍اکتوبر۔شیخ حسینہ واجد حکومت کی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، امیر جماعت مقبول احمد اور سیکرٹری جنرل سمیت نو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جماعت اسلامی کے خلاف کارروائیاں …

مزید »

خود کفیل خواتین معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی کی ضامن: شنہاز سدرت

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ خواتین کی تعلیم  پر زور دیتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور بزم خواتین کی صدر شہناز سدرت نے کہا کہ ان کی خود انحصاری سے ہی معاشرے میں ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔ یہ بات انہوں نے بزم خواتین کے تحت’ خواتین کی تعلیم و خواندگی اور خود …

مزید »

ایران نے نیوکلیائی معاہدہ پرعمل نہیں کیا: ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ایران کے ساتھ محدود نیوکلیائی سرگرمیاں جاری رکھنے سے متعلق جو معاہدہ ہواتھا اس نے اس معاہدہ کی روح کو برقرار نہیں رکھا ہے،اور اسے ثابت کرنے سے متعلق اپنے فیصلہ سے وہ جلد ہی …

مزید »

شاہ سلمان، پوتن ملاقات: روس۔ سعودی عرب کے آپسی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

ریاض(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔  سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات کے دائرہ کوفروغ دینے پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مسٹر سلمان نے ماسکو میں کل شام کاروباری حکام سے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ …

مزید »

سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ اقوام متحدہ نے یمن میں 2016میں مختلف فوجی کارروائیوں میں اسکولوں اور اسپتالوں میں 683بچوں کے ہلاک ہونے کے معاملہ میں سعودی عرب کی قیادت والی فوجی اتحاد کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہے لیکن یہ کہا ہے کہ اس تنظیم نے بچوں …

مزید »

رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو لے کر پولیس آج صبح بھٹنڈا روانہ ہوگئی

پنچکولہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ ہریانہ کی پنچکولہ پولیس جنسی استحصال معاملہ میں روہتک کی سناریا جیل میں بند سرسہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو چھ دنوں کی حراست میں لینے کے بعد آج صبح اسے لیکر بھٹنڈا روانہ ہوگئی۔ پولیس ہنی پریت …

مزید »

پاکستان کے وزیر خارجہ نے مودی کو بتایا دہشت گرد، آر ایس ایس کو دہشت گرد پارٹی

اسلام آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 3 اکتوبر۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان کے بعد پاکستان مسلسل رد عمل پیش کر رہا ہے۔ دریں اثنا، وہاں کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ پاکستان کے نیوز …

مزید »

الہ آباد میں بی ایس پی لیڈر راجیش یادو کا گولی مارکر قتل، کارکنان نے بس کو کیا نذر آتش

الہ آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 3 اکتور-اترپردیش میں الہ آباد کے کرنل گنج علاقہ میں بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر راجیش یادو کو گولی مارکر قتل کردیا گیا۔ پولیس سپرنٹنڈٹ (شہر) سدھارتھ شنکر مینا نے بتایا کہ بھدوہی کے دوگونا گاوں میں رہنے والے راجیش یادو اپنے دوست ڈاکٹر مکل سنگھ کے ساتھ کار …

مزید »