Breaking News
Home / تازہ ترین (page 48)

تازہ ترین

ملک کے موجودہ حالات میں امن پسند شہریوں کو متحد کرنے سد بھاونا منچ کا قیام۔منچ کے ایک اہم پروگرام میں نفرت کی سیاست پر جم کر برسے مقررین

بھٹکل (ہرپل نیوز)4اپریل؛بھٹکل میں سدبھاؤنامنچ  کی جانب سے   منعقد ایک اہم پروگرام میں  دھرم کے نام پر ہو رہی سیاست اور عوام کے درمیان نفرت اور دشمنی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف  امن پسندوں کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ سدبھاؤنا …

مزید »

اڈپی میں ریت مافیا کے خلاف کارروائی ڈی سی اور اے سی کے لئے ثابت ہوئی مہنگی۔بدمعاشوں نے کیا قاتلانہ حملہ ۔ حملہ کے الزام میں چودہ افراد گرفتار

اڈپی، (ہرپل نیوز)4اپریل:اڈپی  میں ڈی سی اوراے سی پر قاتلانہ حملہ کئے جانے کی پولس  میں شکایت درج کی گئی ہے۔    اڈپی کی ڈپٹی کمشنرپِریانکا فرانسِس اور اسسٹنٹ کمشنر شیلپا ناگ  کی    شکایت  کے مطابق  کنداپور تعلقہ کے کنڈلور میں غیر قانونی   ریت   مافیا نے انہیں …

مزید »

بھٹکل کے آس پاس چوری کی دو بڑی واردتیں ۔چوروں کے نشانے پر تھیں جویلرس کی دکانیں۔فنگرس پرنٹس کے ماہرین کی مدد سے جانچ میں جٹی پولیس

بھٹکل(ہرپل نیوز)4اپریل؛بھٹکل  میں حالیہ دنوں پیش آئی  چوری  کی وارداتوں  کے بعد اب پڑوسی علاقے شیرور اور کمٹہ میں چوری کی بڑی وارداتیں پیش آئی ہیں جہاں  چوروں کی ٹولی نے چوری کی بڑی واردات انجام دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شیرور میں جویلری کی ایک دکان میں عقب …

مزید »

امسال سفر حج کیلئے رقم ادا کرنے کی مہلت میں توسیع:روشن بیگ کا اعلان

بنگلورو۔(ہرپل  نیوز)4اپریل :ریاستی وزیر شہری ترقیات و حج جناب روشن بیگ نے اطلاع دی ہے کہحج کمیٹی آف انڈیا نے امسال سفر حج کیلئے منتخب عازمین حج کو پیشگی رقم کی ادائیگی کیلئے مہلت میں توسیع کی ہے۔ اب 13اپریل تک یہ رقم اداکی جاسکتی ہے۔منتخب عازمین کو چاہئے کہ …

مزید »

جمعیت الحفاظ کی جانب سے دو روزہ مسابقہ حفظ کا شاندار آغاز اور روح پرور اختتام ۔ قرآن سے جڑے رہنے اور اس کو مشعل راہ بنانے علماء کی اپیل

بھٹکل (ہرپل نیوز) یکم اپریل:بھٹکل میں جمعیۃ الحفاظ کی جانب سے منعقد مسابقہ قرآن کا کل رات روح پرور اختتام ہوا ۔ اختتام کے موقع پر ملک اور بیرون ملک کے مختلف علمائے کرام نے قرآن کی عظمت اور اور حفاظ کے مرتبہ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ …

مزید »

ٓآؤ مناظر ہ کریں’’ کباب، تیتر کے اچھے ہیں یا بٹیر کے‘‘از قلم مدثر احمد ۔ایڈیٹر ۔ روزنامہ آج انقلاب ۔ شیموگہ

’’مہنگے مشاعرے ،قیمتی نعت خوانی اور اونچے لفافے اس بات کا زندہ ثبوت ہیں کہ قوم میں ترنم و تبسم کی مانگ بہت ہے، جس قوم میں تحقیق، تشریح، تنقیداور تجدید ختم ہوجاتی ہے اس قوم کے افراد تفریح زیادہ کرتے ہیں اور تعلیم میں تفوق و برتری اپنانے کے …

مزید »

بھاگوت کو صدر بنانے کے خیال کی جعفر شریف نے کی حمایت، وزیر اعظم کو لکھا خط

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم اپریل: ملک کا اگلا صدر آر ایس ایس  سربراہ موہن بھاگوت کو بنانے کے شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے خیال کی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جعفر شریف نے حمایت کرتے ہوئے آج کہا کہ اس عہدے کے لئے ان کے نام …

مزید »

نریندر مودی اور ملائیشیائی وزیر اعظم کی سربراہ میٹنگ میں سات معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم اپریل:۔  وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کے دورہ پر آنے والے ملائیشیا کے وزیر اعظم محمد نجیب بن رزاق نے آج شام یہاں حیدرآباد ہاؤس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور اشتراک خدشات اور چیلنجوں سے مقابلے کے لیے دو …

مزید »

یوگی کی راہ پر نتیش حکومت، روہتاس میں 7 غیر قانونی ذبیحہ خانوں پر لٹکا تالا

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) یکم اپریل:۔ بہار کی نتیش حکومت یوپی کی یوگی حکومت کے راستے پر چل پڑی ہے۔ یوپی کی طرح اب بہار میں بھی غیر قانونی مذبح کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ پٹنہ ہائی کورٹ سے ملے حکم کے بعد جمعہ کو روہتاس کے سات مذبح کو …

مزید »

اجودھیا تنازعہ… از: سید منصور آغا

اس حکمت الٰہی کو کیا کہا جائے کی شاہ جہاں نے دہلی میں جامع مسجد بنوائی تواسے ایسی قبولیت حاصل ہوئی کہ کیا اہل ایمان اور کیا دولت ایمان سے تہی دست، دنیا بھر سے لوگ جوق در جوق اس کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔کسی وقت کی نماز ایسی …

مزید »