Breaking News
Home / تازہ ترین (page 50)

تازہ ترین

مخدوم کالونی میں راشن کی سپلائی میں بے ضابطگی کا معاملہ ۔مقامی لوگوں نے کیاراشن کی دکان کا گھیراؤ

بھٹکل (ہرپل نیوز)21مارچ:ایک راشن کارڈ پرمتعین  پچیس کلو اناج کے بجائے صرف پندرہ کلو اناج دیئے جانے پر بھٹکل مخدوم کالونی کے مقامی افراد نے اعتراض جتاتے ہوئے راشن دکان کا گھیراؤ کیا ۔مقامی افراد کے مطابق عوام راشن کے حصول کے لئے اپناکام کاج چھوڑ کر لائن میں گھنٹوں …

مزید »

منگلورو کےمہانگر پایکا حدود میں جائیداد ٹیکس اور پانی کا بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت جلد: منگلور میئر کا بیان

منگلور(ہرپل نیوز)21مارچ:منگلورو کےمہانگر پایکا حدود میں جائیداد ٹیکس اور پانی کا بل اگلے چار مہینوں میں آن لائن ادا کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ نومنتخب مئیر کویتا سنیل نے اخباری نمائندوں کو یہ جانکاری دی۔دکشن کنڑا ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ گفتگو نامی پروگرام …

مزید »

منگلورو ائیر پورٹ پرمسافروں کے لئے ہوگی نمازادا کرنے کی سہولت

منگلورو(ہرپل نیوز)21مارچ:منگلورو ہوائی اڈے  پر نماز ادا کرنے کے لئے  کوئی مناسب سہولت نہیں تھی ،اسی کے پیش نظر  ائیر پورٹ اتھارٹی نے ائیرپورٹ میں نماز کے لئےایک  جگہ مختص کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریاستی کابینہ کے وزیر برائے پرائمری اور ہائی اسکول تنویر سیٹھ نے ائیرپورٹ اتھارٹی   کو …

مزید »

کا سرگوڈ میں ایک مولوی صاحب کا بہیمانہ قتل ۔ قتل کی ورادات پر مقامی لوگوں نے کیا احتجاج۔

کاسرگوڈ(ہرپل نیوز)21مارچ:کاسرگوڈکےایک مدرسہ کے استاد کو ان کےہی کمرے میں بھیانک طریقہ سے قتل کر کے قاتلوں کے فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق کورگ کے ریاض کو انہی کے کمرے میںدیررات کو خون میں لت پت پایا گیا جنہیں قریب کے اسپتال لے جانے کے …

مزید »

کمٹہ میں اقلیتی نوجوان کی پٹائی کا معاملہ ۔کمٹہ کے ایک وفد نے کی ڈی سی سے ملاقات،سماج دشمن عناصر پر لگام کسنے کی اپیل

کمٹہ(ہرپل نیوز)21مارچ:گزشتہ روز کمٹہ میں فرقہ پرستوں کی جانب سے اقلیتی طبقے کے ایک نوجوان کی پٹا ئی  کا واقعہ پیش آنے کے بعد  کمٹہ جماعت المسلمین کے پچاس سے زائد افراد پر مشتمل  ایک وفد نے  اترکنڑا ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول سے ملاقات  کر کے  ریاستی وزیرداخلہ …

مزید »

مسلمانوں کا ایمان کمزور ہورہا ہے،اس لئے مسلمان پریشانیوں میں ہیں:مفتی شعیب اللہ قاسمی کا بیان ۔ جمعیۃ علماء ہند شیموگہ کے زیر اہتمام حالات حاضرہ پر اہم اجلاس

شیموگہ:(ہرپل نیوزز) 21مارچ: موجودہ حالات مسلمانوں کیلئے نئے نہیں ہیں ،آج سے 1400سال قبل بھی مسلمانوں کو مختلف امتحانوں کا سامنا کرنا پڑرہا تھا، آپﷺ کے دورنبوت میں بھی آزامائشوں کا دور گذر ا ہے،اس کے بعد صحابہ کے دور میں بھی مسلمانوں کو آزامائشوں کا سامنا کرنا پڑا تھا،لیکن …

مزید »

چائنس پکوانوں پرگرسکتی ہے گاج۔فرائیڈ رائس،گوبی منچوری پر پابندی زیر غور: رمیش کمار

بنگلورو۔(انقلاب نیوز بیورو) 21؍مارچ:سڑکوں کے کنارے فروخت ہونے والے چینس پکوانوں فرائیڈ رائس ، گوبی منچورین وغیرہ میں لذت پیدا کرنے اور انہیں خوشبودار بنانے کیلئے ٹیسٹنگ پاؤڈر استعمال کیا جاتا ہے ، اس ٹیسٹنگ پورڈر کے استعمال سے انسانی صحت پر بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن اس …

مزید »

مسلمانوں میں اتحاد کا فقدان نہیں بلکہ ملت انتشارکی شکار ہو گئی ہے: ملت بے عملی سے بدعملی کی طرف راغب ہوئی ہے۔ شیموگہ میں مولانا احمد سراج عمری کا خطاب 

شیموگہ:(ہرپل نیوز)21مارچ: یہ بات بالکل غلط ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں پایا جاتا، ملت انتشار کا شکار ہوچکی ہے، یہ بات مخالفین اسلام کی اڑائی ہوئی ہے۔ اور اس افواہ سے ہم اس قدر مرعوب ہوچکے ہیں کہ جب بھی ہم آپس میں مل بیٹھتے ہیں تو بے ساختہ …

مزید »

30مارچ سے ایس ایس ایل سی امتحانات کا آغاز۔ سابقہ برسوں کے مقابلے میں اس سال الگ رہے گا امتحان کا سسٹم ۔ محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے دی گئیں ہیں ضروری ہدایات

شیموگہ:(ہرپل نیوز، ایجنسی) 21مارچ۔ محکمہ تعلیمی عامہ کی جانب سال2017میں ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحانات کا آغاز 30مارچ؍ تا12؍ اپریل تک منعقد کیا گیا ہے۔اس دفعہ چونکہ امتحانات میں چند مخصوص طرح کا ردوبدل کیا جارہا ہے۔ جس کے متعلق محکمہ تعلیمی عامہ کی جانب سے طلباء کوچند …

مزید »

نجی علاقے کے اسپتالوں میں صحت طبی میدان کی بڑھتی ہوئی تجارت تشویشناک ہے‘اسے روکنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو حکومت سے تعاون کرنا ہوگا۔رمیش

بیدر۔(ہرپل نیوز،محمدامین نواز)21؍مارچ۔نجی علاقے کے اسپتالوں میں صحت طبی میدان کی بڑھتی ہوئی تجارت تشویشناک ہے‘اسے روکنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو حکومت سے تعاون کرنا ہوگا۔ صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مسٹر کے آر رمیش کمار نے یہ بات کہی۔قانون ساز کونسل میں سوال کے دوران کانگریس …

مزید »