Breaking News
Home / تازہ ترین (page 52)

تازہ ترین

طلاق ثلاثہ ، نکاح ، حلالہ اور تعدد ازدواج پر کل سے سپریم کورٹ میں شروع ہوگی سماعت ، آئینی بینچ میں پانچ طبقوں کے اراکین ہیں شامل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10 مئی: سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ مسلمانوں میں تین طلاق، تعدد ازدواج اور نکاح حلالہ کے رواج کی آئینی وقانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کل سے کرے گی۔ معاملے کی سماعت ساڑھے دس بجے سے شروع ہوگی۔ عدالت نے واضح کیا …

مزید »

اجودھیا کے مسئلہ پر مسلمانوں کے ساتھ بات چیت کی کوئی ضرورت نہیں:وی ایچ پی سابق صدر وشنو ہری ڈالمیا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10مئی: : وشوہندوپریشد کے سابق صدر وشنو ہری ڈالمیا نے بابری مسجد کے معاملہ پر مسلمانوں کے ساتھ پھر سے مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کی ہے اورحکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں داخل کئے گئے حلف نامہ کے مطابق کارروائی کرے۔مسٹر ڈالمیا نے …

مزید »

مولانا ارشد مدنی نے کیاگائے کو قومی جانور کا درجہ دئے جانے کا مطالبہ،تین طلاق پرحکمراں پارٹی کے لیڈران پر لگایاسیاست کرنےکاالزام

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10 مئی : جمعیت علمائے ہند نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے اور قانون سازی کے ذریعہ ملک بھر میں ذبیحہ گاو پر پابندی لگادی جائے۔جمعیت کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا …

مزید »

شیروہ میں سڑک حادثہ ۔ مسافروں سے بھری بس پلٹی۔ متعدد زخمی

اڈپی(ہرپل نیوز)9 مئی : اڈپی  سے قریب شیروا میں  شادی کی تقریب سے لوٹنے والے مسافروں سے بھری ایک منی بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ  کئی مسافرشدید زخمی ہو ئے ہیں۔جنہیں منی پال ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔حادثہ میں ہلاک …

مزید »

آٹو ڈرائیور پر حملہ کے معاملہ میں آئی شدت۔ملزموں کی گرفتاری نہ ہونے سےناراض لوگوں نے دی شدید احتجاج کی دھمکی ۔لوگ پولیس پر جابندرای کا لگا رہے ہیں الزام

بھٹکل (ہرپل نیوز)9 مئی: گز شتہ دنوں بھٹکل بندر روڈ پر  ایک آٹو رکشہ ڈرائیور پر ہونے والا حملہ شدید رخ اختیار کرتا جا رہا ہے ۔  آٹو رکشہ ڈرائیور اشرف پر حملے کے ملزمین  کی گرفتاری عمل میں نہ آنے سے   بھٹکل آٹو ڈرائیورس اسوسی ایشن کے ایک …

مزید »

اخوان المسلمون کے مرشدِ عام محمد بدیع کو عمر قید کی سزا۔مصرکی فوجداری عدالت کا فیصلہ

قاہرہ (ایجنسی) 9مئی : مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے متصل شہر جیزہ میں ایک فوجداری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشدِ عام محمد بدیع کو ’’رابعہ آپریشنز روم کیس‘‘ میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔جیزہ کی اس فوجداری عدالت نے کونسلر معتز خفاجی کی سربراہی میں محمد بدیع اور دوسرے …

مزید »

تین طلاق پر الہ آباد ہائی کورٹ کا سخت رخ:کہا آئین سے اوپر نہیں کوئی بھی پرسنل لاء

الہ آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)9 مئی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کی طرف سے بیوی کو تین طلاق دئے جانے کے بعد درج جہیز مظالم کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے تین طلاق اور فتوے پر اہم تبصرہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی پرسنل لاء …

مزید »

کپل مشرا نے پھر کیجریوال پر لگایا الزام ، کہا : وزیر اعلی کے ساڑھو کے لئے کروائی گئی 50 کروڑ کی ڈیل

نئی دہلی ( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کے خلاف رشوت لینے کا الزام لگانے والے کپل مشرا نے پیر کو پھر ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے الزام لگایا کہ کیجریوال کے ساڑھو بھی اس ڈیل میں شامل تھے۔ انهوےنے …

مزید »

یوگی کے ایم ایل اے کی پھٹکار کے بعد رونے لگی تھی آئی پی ایس، فیس بک پوسٹ سے دیا یہ جواب

گورکھپور( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی۔ ایک طرف جہاں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں اپنے ممبران اسمبلی کو صحیح طرز عمل کا سبق پڑھا رہے ہیں وہیں، اتوار کو گورکھپور میں بی جے پی ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آیا۔ …

مزید »

دلی میٹرو کا بڑھے گا کرایہ، اب زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 50 روپے کا

نئی دہلی( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی۔ دلی میٹرو کا کرایہ بڑھایا جائے گا۔ پیر کی شام کو اس کا اعلان ہو گا۔ نیوز 18 انڈیا کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 50 روپے کا جبکہ کم از کم ٹکٹ کی شرح 10 روپے کی ہو گی۔ بتا دیں کہ پہلے …

مزید »