Breaking News
Home / تازہ ترین (page 58)

تازہ ترین

اے ائی ٹی ایم میں بک ریویو مقابلے۔ طالبات نے ماری بازی

بھٹکل (ہرپل نیوز)14مارچ:انجمن ا نسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے بک ریوو  پر ایک اہم مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں  بھٹکل و اطراف کے تعلیمی اداروں سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔  اس مقابلہ میں  اے ائی ٹی ایم کی طالبات نے پہلا مقام حاصل …

مزید »

ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہو لی اختتام پذیر ۔ایک دوسرے پر رنگ اڑا کر برادران وطن نےمنایا تہوار ۔ بھٹکل میں کھاروی برادری میں نظر آیا جوش

بھٹکل (ہرپل  نیوز) 14 مارچ:پورے ملک میں رنگوں  کاتہوارہولی بڑے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہاہے۔  بھٹکل اور اطراف کے  دیہاتوں  میں بھی   رنگوں کا تہوار  منانے میں یہی جوش و خروش نظر آیا ۔ لوگوں نے ایک دوسرے پر   رنگ اڑا کر  خوشیاں  منائی ،تہوار کے اس …

مزید »

پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور(ہرپل  نیوز) 14 مارچ: پتور کے بائی پاس کے قریب سابق وزیر اور کا پو کے رکن اسمبلی ونئے کمار، سورَکے کی کار اور ایک دوسری اومنی کے درمیان  تصادم ہوا ۔جس میں دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچاہے۔حادثہ  میں زخمی اومنی ڈرائیور ہاسپٹل میں داخل ہے ۔جبکہ ونئے کمار …

مزید »

ہائی وے کی توسیع کے معاملے میں تھری ڈی نقشے کو نظر انداز کرمنے کا الزام

بھٹکل،(ہرپل نیوز)14 مارچ:  بھٹکل میں مقامی افراد کے وفد نے  ہائی وے کی توسیع کے معاملہ میں تھری ڈی  نقشہ کو  نظر انداز کئے جانے کا الزام لگا کر  اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔ جس میں مخصوص افراد کی خاطر نقشہ میں بدلاؤ کی بات کہہ کر تھر ی ڈی …

مزید »

یوپی انتخابات میں مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی کیوں کھلا 'کمل'؟اہم وجوہات کے لئے پڑھئیے یہ تحریر

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ:۔ مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تاریخی کامیابی کی وجہ تمام ہندو قوموں کو ایک ساتھ آکر ہندو ووٹ کے طور پر تبدیل ہو جانا رہی ہے۔ اس نے مسلم ووٹوں کے بٹنے کو بھی …

مزید »

یوپی کے نئے ممبران اسمبلی میں سے ایک چوتھائی پر سنگین مجرمانہ معاملات۔ 80 فیصد کروڑ پتی ،

نئی دہلی : اتر پردیش اسمبلی کے لئے نو منتخب چار نئے اراکین اسمبلی میں سے ایک قتل یا عصمت دری جیسے سنگین فوجداری مقدمات میں ملزم ہے جبکہ 10 میں سے 8 ممبر اسمبلی کروڑ پتی ہیں ۔ یوپی الیکشن واچ اور ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی …

مزید »

آر بی آئی کا ہولی تحفہ ، بینک اکاؤنٹس سے جتنے چاہیں اتنے پیسے نکالیں ، سبھی پابندیاں ختم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ: : ہولی پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہم وطنوں کو شاندار تحفہ دیا ہے ۔ پیر (13 مارچ) سے سیونگ اکاؤنٹ سے حسب منشا نقد نکال سکیں گے ۔ یعنی ہولی کے دن سے بچت اکاؤنٹس سے نقد رقم نکالنے کی حد ختم …

مزید »

ہیتی میں ڈرائیور نے مسافر بس راہ گیروں پر چڑھا دی ، 38 ہلاک ، کئی زخمی

پورٹ پرنس(یجنسی) 14 مارچ : کیریبیائی ملک ہیتی میں ایک ڈرائیور نے حادثہ کے بعد فرار ہونے کے دوران مسافر بس راہ گیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور تقریباً ایک درجن زخمی ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق واقعہ ہیتی کے شہر گونائیوس میں پیش آیا جو …

مزید »

پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج سے اسٹاک مارکیٹ میں چھلانگ

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ:اسمبلی انتخابات کے 11 مارچ کو اعلان کردہ نتائج سے حوصلہ افزا اسٹاک مارکیٹ نے ڈیڑھ فیصد سے زیادہ کی چھلانگ لگا کر اس کا استقبال کیا۔ بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس اشاریہ سینسیکس 491 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ 29437.23 پوائنٹس پر کھلا اور کاروبار …

مزید »

سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا 15 مارچ کو بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

میسور(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ : کرناٹک بی جے پی کے صدر بی ایس یدیورپا نے آج کہا کہ سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پندرہ مارچ کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔  مسٹر یدیورپا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر کرشنا پندرہ مارچ کو دہلی میں بی جے …

مزید »