Breaking News
Home / تازہ ترین (page 61)

تازہ ترین

لال بتی کی گاڑی سعودی کی جہاز سے بہتر ہے:روزنامہ آج کا انقلاب کا اداریہ

ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی 20؍ کروڑ سے زیادہ ہے ، پہلے کے مقابلے میں آج مسلمانوں میں تعلیم حاصل کرنے کا رحجان بھی بڑھ رہاہے لیکن تعلیم کو بامقصد بنانے والوں کی تعداد کم ہے ، جہاں ایک طرف نوجوان لڑکوں کو تعلیم صرف بڑی تنخواہوں کے لئے دلائی …

مزید »

ریت نکالنے اور سپلائی کرنے کے سلسلے میں نئی پالیسی وضع کی جائے گی۔۔ سدارامیاکی یقین دہانی

منگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)9؍مارچ:وزیر جنگلات بی رماناتھ رائے کی قیادت میں جنوبی کینرا کے قائدین کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ سدا رامیا سے ملاقات کی اور یہاں ساحلی علاقے میں ریت نکالنے اور سپلائی کرنے پر پابندی کی وجہ سے درپیش مسائل بیان کیے۔اور مطالبہ کیا کہ ساحلی علاقے میں ریت …

مزید »

اسرائیل میں فلسطینی مساجد میں لاوڈاسپیکر سے اذان پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری ، فلسطینی رہنماوں کا شدید ردعمل

یروشلم(ایجنسی)9مارچ: گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری کی گئی ، مگر اس موقع پر عرب برادری کے نمائندہ ارکان کنیسٹ نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں۔خیال رہے …

مزید »

حیدرآباد تبلیغی اجتماع کیلئے ممبئی ، بھساول اور ناگپور سے خصوصی ٹرینیں چلائے گا ریلوے

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ:محکمہ ریلوے نے آج یہاں اعلان کیا ہے کہ 9مارچ سے ممبئی ۔حیدرآباد،بھساول ۔حیدرآباد اورناگپور۔حیدرآباد کے درمیان خصوصی اجتماع ٹرینیں چلائی جائیں گی اور اسی روز سے ان 6خصوصی ٹرینوں کی ریزرویشن بکنگ شروع ہوجائیگی۔ سینٹرل ریلوے کے ایک اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چھ ٹرینیں ممبئی۔حیدرآباد،بھساول ۔حیدرآباد اور حیدرآباد …

مزید »

کرناٹک میں جنتا دل سیکولر کا اقتدارمیں آنے پر گلبرگہ میں مسلم یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

گلبرگہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ: جنتا دل سیکولر نےکرناٹک میں اقتدار میں آنےکے بعد اقلیتوں کے لیے آرٹی ای کے تحت بارہویں تک مفت تعلیم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ علاوہ ازیں شہرگلبرگہ میں کرناٹک مسلم یونیورسٹی کے نام سے ایک یونیورسٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ گلبرگہ میں پارٹی کے …

مزید »

آر ایس ایس کے زیرانتظام چلنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا بنگال کے مسلم حلقوں نے کیا خیرمقدم

کلکتہ (ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ: مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ مذہبی منافرت وعدم رواداری پر مبنی نصاب کو اپنے اسکولوں میں شامل کرنے والے 125اسکولوں کے خلاف جانچ و کارروائی کے فیصلہ کا مغربی بنگال کے مسلم حلقے نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت …

مزید »

لکھنو انکاونٹر : اب راکی رناوت کا نام آیا سامنے ، پولیس تلاش میں سرگرم ، کانپور سے دو مشتبہ افراد گرفتار

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ : اترپردیش اے ٹی ایس نے جمعرات کو کانپور سے مزید دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے نام غوث محمد خان اور اظہر بتائے جارہے ہیں ۔ تاہم اس معاملہ میں اب راکی رناوت کا نام سامنے آیا ہے ۔ پولیس اس کی تلاش کررہی ہے۔اطلاعات …

مزید »

کشمیر: انکاونٹرمیں 2 جنگجو ہلاک ، 16 سالہ طالب علم سمیت 2 شہری جاں بحق ، حالات میں کشیدگی

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعرات کو ہونے والے ایک مسلح تصادم اور تصادم کے مقام پر مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو اور ایک 16 سالہ کمسن طالب علم سمیت 2 عام شہری جاں …

مزید »

ایگزٹ پولس : اترپردیش میں بی جے پی سرفہرست، پنجاب میں کانگریس اورآپ میں قریبی مقابلہ

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ: 2019 لوک سبھا انتخابات سے قبل ایک بڑا سیمی فائنل پانچ ریاستوں کے انتخابات ہیں۔ 11 مارچ کو پورے نتائج آئیں گے ، مگر اس سے پہلے آج تمام ٹی وی چینل اور ایجنسیوں نے ایگزٹ پول کے نتائج جاری کرنے شروع کر دیئے ہیں۔یہ نتائج اصل …

مزید »

اکھلیش یادو نے دیا اشارہ ، اکثریت نہیں ملنے پر مایاوتی کا ساتھ دینے کو تیار

لکھنو (ہرپل نیوز،ایجنسی)9مارچ: اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ اگر سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کو اکثریت نہیں ملتی ہے ، تو وہ بہوجن سماج پارٹی سے ہاتھ ملا سکتے ہیں۔ انتخابات کے نتائج سے پہلے وزیر اعلی کا یہ …

مزید »