Breaking News
Home / تازہ ترین (page 62)

تازہ ترین

لکھنو انکاونٹر : سیف اللہ اور اس کے ساتھیوں کے داعش سے تعلق ہونے کا کوئی ثبوت نہیں : یوپی اے ڈی جے

لکھنؤ : یوپی پولیس نے واضح کیا ہے کہ لکھنؤ انکاونٹر میں مارے گئے سیف اللہ اور گرفتار دیگر مشتبہ دہشت گردوں کے تار براہ راست طور پر دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ ریاست کے اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر …

مزید »

آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کے الزام میں ساتارام مہیشوری ، ونود کمار اور سنیل کمار گرفتار، اہم فوجی دستاویزات برآمد

جیسلمیر(ہرپل نیوز،ایجنسی)6مارچ: ملک کی فوجی سرگرمیوں، اہم اسٹریٹجک اہداف کی خفیہ اطلاعات اور فوٹو گراف پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کو بھیجنے کے الزام میں تین پاکستانی جاسوسوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جمعہ کی صبح باڑ میر سے گرفتار کئے گئے پاکسانی جاسوس ساتارام مہیشوری اور جودھپور …

مزید »

بابری مسجد معاملہ: اڈوانی،جوشی سمیت کئی لیڈروں پر چل سکتا ہے مقدمہ: سپریم کورٹ کا اشارہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6مارچ:سپریم کورٹ نے اتر پردیش کےایودھیا واقع متنازعہ ڈھانچے کو تباہ کرنے کےکیس کی سماعت دو الگ الگ عدالتوں میں کرنے کی بجائے ایک جگہ کرنے کا آج اشارہ دیا۔ عدالت عظمی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی، سابق وزیر اعلی …

مزید »

پرجاپتی کی گرفتاری پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، اب جانا ہی ہو گا جیل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6مارچ:۔  اترپردیش کی اکھلیش حکومت میں کابینہ وزیر گایتری پرجاپتی کو آج اس وقت سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا، جب عصمت دری کے معاملے میں گرفتاری وارنٹ پر روک لگانے سے متعلق ان کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت عظمی نے اپنے سابقہ حکم میں تبدیلی کرنے …

مزید »

بنگلور ٹیسٹ : تیسرے دن کھیل ختم ، پجارا اور رہانے کی شاندار بلے بازی ، ٹیم انڈیا کو 126رنز کی برتری حاصل

بنگلور(ایجنسی)6مارچ: چتیشور پجارا (ناٹ آؤٹ 79) اور اجنکیا رہانے (ناٹ آؤٹ 40) کے درمیان پانچویں وکٹ کے لیے 93 رنز کی ناٹ آؤٹ ساجھےداری کی بدولت ہندستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا پر جوابی حملہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پیر کو چھ وکٹ باقی رہتے 126 رنز کی …

مزید »

بھٹکل کےگلمی میں پیش آیاعصمت دری کا شرمناک واقعہ۔لڑکی کی میڈیکل جانچ کے بعد عصمت دری کی تصدیق،ملزم گرفتار

بھٹکل(ہرپل نیوز)5مارچ: نوجوان لڑکی کو بہلا پھسلا کر کار میں مرڈیشور کی طرف لے جاکر عصمت دری کئےجانے کا اور ایک واقعہ میں پولس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔گرفتار شدہ ملزم کی شناکت گلمی کے چوبیس سالہ الطاف کی حیثیت سے گئی ہے۔ذرئاع کے مطابق سرکاری اسپتال میں لڑکی کے …

مزید »

مقامی افسران نے روبیلا کے سلسلے میں عوام میں بیداری پیدا کرنے بھٹکل علماء سے کی اپیل

بھٹکل(ہرپل نیوز) 5مارچ: روبیلا کو لےکر  سوشیل نیٹ ورک پر جو غلط فہمیاں پھیلائی گئی ہیں اس کو دور کرنے کے لئے بھٹکل اسسٹنٹ کمشرایم این منجوناتھ ، تحصیلدار وی این باڈکر اور ضلع میڈیکل آفیسر کی ٹیم اتوار کو جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا دورہ کرتے ہوئے جامعہ  کے، مہتمم …

مزید »

منگلور ،بھٹکل سرکاری والوؤ بس سروس کا ہوا آغاز عوامی مطالبہ کے بعد مسافر کرایہ میں کمی،ٹائمنگ شیڈول میں بھی ہوئی تبدیلی

بھٹکل (ہرپل نیوز )5مارچ:آ ج بھٹکل بس اسٹائنڈ میں کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جملہ چھ والوو بسوں کی سروس  کا کے ایس آرٹی سی بورڈ کے صدر اور بیندور کے رکن اسمبلی گوپال پجاری نے ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے افتتاح  کیا۔بھٹکل اور منگلورو کے درمیان آرام دہ …

مزید »

نو مارچ سے شروع ہو رہے ہیں پی یو سی سال دوم کے امتحانات۔ضلع اتر کنڑا میں تیاریاں زوروں پر

بھٹکل(ہرپل نیوز)6مارچ: پی یو سی  طلبہ کی تعلیمی زندگی کا ایک اہم پپایئدان ہے یہاں طلبہ اپنے مستقبل  کا فیصلہ کر ستے ہیں پی یو سی دوم کے سالانہ امتحانات نو مارچ سے شروع ہونے جارہے ہیں جو کہ ستائیس مارچ تک جاری رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر ایس ایس …

مزید »

منگلور میں ہورائزن انڈیا شوروم کا ہوا شاندار افتتاح بھٹکل سے علماء کرام اور تاجروں نے کی شرکت

منگلور)ہرپل نیوز)5مارچ:منگلور میں ہورائیزن انڈیا نامی شوروم کا افتتاح مولانا عبد الرب ندوی کی دعا اور یوٹئی قادر کے فیتہ کاٹنے کے بعد ہوا ۔ اففتاحی تقریب میں مولانا عبد الرب ندوی نے خطاب کرتے ہوئے اسلام میں تجارت کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ان کو مبارکباد دی ۔ اس …

مزید »