Breaking News
Home / تازہ ترین (page 7)

تازہ ترین

ریاست بھر کے اسپتالوں کی خدمات کو بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اعلی کمار سوامی کی یقین دہانی

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی24دسمبر: وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ قدوائی ، جے دیوا ، نمہانس سمیت تمام اہم جنرل اسپتالو ں کے معیار کو بلند کرنے اور یہاں مہیا کرائی جانے والی طبی خدمات کو سدھارنے کی ریاستی حکومت پابند ہے۔آج شہر کے قدوائی اسپتال میں آر …

مزید »

عظیم اتحاد کے امکانات کو جھٹکا،مدھیہ پردیش میں اکیلے الیکشن لڑے گی بی ایس پی

نئی دہلی۔(ہر پل نیوز، ایجنسی)24 ڈسمبر:بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد کے امکانات کوزبردست جھٹکا لگا ہے۔ مدھیہ پردیش میں آئندہ لوک سبھا الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اکیلے الیکشن لڑے گی۔ مایاوتی کی پارٹی بی ایس پی نے تمام 29 سیٹوں پراکیلے الیکشن لڑنے کا …

مزید »

ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل کا’’بیاد اشرف ‘‘مشاعرہ ۔کئی ایک پہلو ناقابل فراموش

بھٹکل میں گزشتہ شب ادارہ ادب اسلامی ہند کا سالانہ عوامی مشاعرہ ہر بار کی طرح اس بار بھی سید علی کیمپس احاطہ شمس اسکول میں منعقد کیا گیا۔ چونکہ اس مشاعرہ کوتحریک ادب اسلامی بھٹکل کے مایہ ناز شاعر سید اشرف برماور کے نام سے معنون کیاگیا تھا اس …

مزید »

عالیہ عربک کالج میں ایس ائی او کے قومی صدر کا مقامی یونٹ کی جانب سے شاندار استقبال

کاسرگوڈ( ہرپل نیوز)21ڈسمبر۔  اسٹو ڈنس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(ایس آئی اؤ ) کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار لبید شافعی آج جب اپنے مادر علمی کیرلا کے کاسرگوڈ میں واقع عالیہ عربک کالج میں پہنچے تو  وہاں کے اساتذہ و طلبہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ …

مزید »

راہل کو سندھیا نے بتایا میڈیا سے کیا بولنا ہے۔ اسمرتی نے ویڈیو شیئرکرکے کسا طنز

نئی دہلی ( ہر پل نیوز، ایجنسی) 19ڈسمبر۔مدھیہ پردیش اورچھتیس گڑھ میں کانگریس نے حکومت بناتے ہی کسانوں کے قرض معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ اس کے بعد راہل گاندھی کو میڈیا والوں نے گھیر لیا، لیکن راہل گاندھی کو میڈیا والوں کے سامنے کیا کیا بولنا ہے، یہ انہیں …

مزید »

سونو نگم پھر سرخیوں میں: کہا 'کاش میں پاکستان میں پیدا ہوتا پڑھیں سو نو کو کیوں تھی پاکستان میں پیدا ہونے کی خواہش

( نئی دہلی ( ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ڈسمبر۔کبھی لاؤڈ اسپیکر تو کبھی ٹویٹر چھوڑنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والےسونو نگم اب پاکستانی ہونےکی خواہش ظاہر کرکے سرخیوں میں ہیں۔ ایک پروگرام میں پہنچے سونو نگم نے ' ریمیکس کیوں بن رہے ہیں؟ سوال پر پاکستان کا راگ چھیڑ دیا۔سونو …

مزید »

حرمت لوح و قلم کا پاسدارصحافی رفیع الدین رفیق’’عزیز خسرو میموریئل مراٹھواڑہ مثالی صحافی‘‘ ایوارڈ سے سرفراز

اورنگ آباد میں ہمدرد ٹرسٹ نے سماج کے مخلصین کی خدمات کا کیا اعتراف ۔ ٹرسٹ کے اقدام کی چو طرفہ پزیرائی اورنگ آباد (ہرپل نیوز، اظہر الدین)19دسمبر۔ہمارے عزیز ساتھی اور بے باک صحافی رفیع الدین رفیق کو ہمدرد ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ ایک شایان شان تقریب میں  عزیز …

مزید »

چھلک پڑا سلمان خورشید کی مایوسی کا جام۔ کہا ۔کانگریس کے لئے اپنے دم پر2019 میں اقتدارحاصل کرنا مشکل۔ کہا "عظیم اتحاد" ناگزیر

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21اکتوبر۔کانگریس کے سینئر لیڈرسلمان خورشید کا ماننا ہے کہ موجودہ حالات میں پارٹی کا اکیلے دم پراقتدارمیں آنا مشکل ہے، لیکن کانگریس کو روکنے کی قیمت پراپوزیشن کا "عظیم اتحاد" نہیں بننا چاہئے۔ خورشید نے کہا کہ 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے کے …

مزید »

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پولیس اور نوکرشاہوں پرکام میں رکاوٹ ڈالنےکالگایاالزام

اسلام آباد(ایجنسی)21 اکتوبر۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انتظامی سطح پر حکومت کے کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سیاسی بیوروکریسی اور پولیس محکمہ کی سخت تنقید کی ہے۔’ایکسپریس نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد میں ہفتہ کو چند منتخب صحافیوں …

مزید »

اسمبلی انتخابات 2018: بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، چھتیس گڑھ میں 77، تلنگانہ میں 38 اورمیزورم کے 13 امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)21 اکتوبر۔پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے چھتیس گڑھ، تلنگانہ اورمیزورم ریاست کے لئے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ چھتیس گڑھ کی 90 سیٹوں میں سے 77 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہیں …

مزید »