Breaking News
Home / تازہ ترین (page 70)

تازہ ترین

ایم آئی ایم کے قومی سربراہ اسد الدین اویسی پونے میں جلسے سےنہیں کرسکیں گےخطاب۔ پولیس نے لگائی پابندی

اورنگ آباد( ہرپل نیوز، اظہر الدین )  15فروروی :ایم آئی ایم کے قومی  سربراہ اسد الدین  اویسی کو پونہ  میونسیپل کارپوریشن  الیکشن کی تشہیری مہم میں  حصہ لینے سے پولیس نے روک دیا ہے ، پونے  کے وارڈ نمبر انیس کے ایم آئی ایم امیدوار زبیر بابو شیخ کی  کی …

مزید »

سخت سیکورٹی کے بیچ یوپی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں زبردست ووٹنگ، 1.00 بجے تک تقریبا 40 فیصد پولنگ

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11فروری۔ یوپی اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے ہفتے کی صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں صبح سے ہی ووٹروں میں ووٹنگ کو لے کر زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ دوپہر 1.00 بجے تک کل 39.10 فیصد لوگوں نے اپنے …

مزید »

کو مہ کی حالت میں ابو بکرکوسعودیہ سے انڈیا لایا گیا۔بنگلور میں اہل خانہ نے نم آنکھوں سے کیا استقبال۔ منی پال ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کی ٹیم بھی ہوئی مستعد

بنگلورو(ہرپل نیوز)10فروری: سعودیہ میں   نو ماہ سے موت وحیات  کی کشمکش سے گزر رہے ابو بکرکو  آ ج ہندوستان    لایاگیا  ہے ۔سعودی  وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے سعودی ایر لائینس کے ذریعہ شام چھ بجے  ڈاکٹر وسیم مانی ،شہباز منا اور منگلور کی ایک نرس کے ساتھ …

مزید »

ٹول وصولی کے خلاف ہیجماڈی اور تلپاڈی میں لوگوں کا احتجاج۔پانچ دنوں کے لئے دفعہ144نافذ

کنداپور(ہرپل نیوز)10فروری:نیشنل ہائی وے سکسی ٹی سکس اور کرناٹکا سمیت  کیرالہ کے بارڈر تلپاڈی کے ٹول پلازہ پرٹو ل  وصولی کی شروعا ت ہوگئی ہے۔ لیکن ٹول  وصولی کے کے لئے عوامی مطالبات پورا نہ ہونے پر  عوام نے زبر دست احتجا ج کیا ۔جس کی وجہ سے قر یب …

مزید »

ملک کی آ زادی میں صحافت کا اہم رول ۔یاد گیر میں کنڑا روزنامہ وشوا وانی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے صحافیوں اور دانشوران کا اظہار خیال

یادگیر ( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات )9 فروری: ملک کی آ زادی میں صحافت کا اہم رول رہا ہے آ زادی سے قبل جب کہیں بھی اخبار کسی مقام سے شائع ہو تا کچھ دن بعد ہی انگریزوں کی حکومت اسے عوامی بیداری تصور کر کے بند کر دیتی …

مزید »

سعودیہ کے ہاسپٹل میں سسک رہے ابو بکر کو انڈیا لانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں تقریبا ختم

بھٹکل (ہرپل نیوز)8فروری:ایک کروڑ ہندوستانی روپئے کے بل کی ادائیگی کو لیکر ہو رہی دقتوں کے بیچ سعودیہ کے ریاض ہاسپٹل میں موت وحیات کی کشمکش سے گزر رہے ابو بکر کے گھر والوں کے لئے ابو بکر کے انڈیا لائے جانے کی خبر یقینا کسی بڑی خوشی سے کم …

مزید »

سائیکل چلائیے صحت مند رہئے ۔ بھٹکل میں سائیکل ریالی کا انعقاد

بھٹکل(ہرپل نیوز)8فروری: رنجن انڈین گیس ایجنسی ، انڈین گیس کمپنی کے اشتراک سےاور دیگرکئی اداروں کے اشتراک سےآلودگی سے پاک ماحول اور صحتمند زندگی سے متعلق  بیداری پیدا کرنے کے لئےبھٹکل میں ایک سائیکل ریالی کا اہتمام کیا گیا ۔بغیر ایندھن کی سواری کے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لئے ملک …

مزید »

تنگنگنڈی ساحل کے قریب دو ماہی گیر کشتیاں سمندر کی نذر.تیس لاکھ کی مالیت کا نقصان

بھٹکل(ہرپل نیوز)8فروری: تنگنگنڈی ساحل  پر دوماہی گیر بوٹ توازن کھو کر سمندر میں غرق ہوگئی۔لیکن اس  حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق  دو بوٹ ماہی گیری کے بعد ساحل پر واپس لوٹ رہی تھی کہ اچانک ساحل پر زیادہ کیچڑ کی وجہ سے ان میں سے ایک …

مزید »

ریت کی سپلائی میں کمی مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ: بھٹکل ایم ایل اے منکال ویدیا کا الزام

بھٹکل (ہرپل نیوز)8فروری:کئی مہینوں سے شراوتی علاقہ میں ریت نہ ملنے سے تعمیری  کاموں میں رکاوٹ  پیدا ہو گئی ہے جس سے عوام شدید ناراض ہیں  ۔دوسری طرف  حزب مخالف بی جے پی ان سارے مسائل کا ذمہ دار بھٹکل اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا کو بتا رہے …

مزید »

بی جے پی میں شمولیت کے متعلق یڈیورپا کے بیان پر کرشنا برہم

بنگلورو(ہرپل نیوز)8؍فروریسابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے اس بیان پر سخت اعتراض کیا کہ وہ بہت جلد بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔ بتایاجاتاہے کہ ایس ایم کرشنا نے یڈیورپا کے اس بیان پر اعتراض کرتے …

مزید »