Breaking News
Home / تازہ ترین (page 8)

تازہ ترین

پیغمبر محمدﷺکا اسوہ انسانیت کے لئے مشعل راہ۔ میلاد کے موقع پر پی ایم مودی کی مسلمانوں کو مبارکباد ۔ کہا حقیقی فلاح ان کی تعلیمات میں مضمر

دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔وزیر اعظم نریند رمودی نے  میلاد النبی ﷺکے موقع پر بھارت کے تمام مسلم باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے میلاد النبی ﷺکے موقع پر بھارت کے تمام مسلم شہریوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قیام …

مزید »

بابری مسجد معاملہ میں جماعت اسلامی ہند کو سپریم کورٹ سے انصاف کی امید

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔ بابری مسجد معاملے میں ہمیں انصاف ملے گا اور فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا۔ اس امید کا اظہار مرکزی جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے اپنی ماہانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بابری مسجد کی 25ویں یوم شہادت کے …

مزید »

بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار جیت کے بعد یوگی کی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔ اترپردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شاندار کامیابی کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ دارالحکومت میں ایک پروگرام میں حصہ لینے آئے یوگی آدتیہ ناتھ نے مسٹر مودی سے …

مزید »

کیا آپ خود کو انڈین مانتے ہیں جیسے سوال پر فاروق عبداللہ صحافی پر برس پڑے

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ گذشتہ شام یہاں انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے منعقدہ ’ایجنڈا آج تک‘ تقریب کے دوران اس وقت شدید غصے میں آ گئے جب صحافی پونیہ پرسون باجپائی نے مسٹر عبداللہ سے پوچھا کہ کیا وہ خود …

مزید »

نوٹ بندی ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ دن، 100 لوگوں کی موت کا بیحد دکھ: منموہن سنگھ

سورت(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے نوٹ بندی پر ایک بار پھر مودی حکومت کو جم کر آڑے ہاتھوں لیا۔ ہفتہ کے روز گجرات کے سورت پہنچے سابق وزیر اعظم نے آٹھ نومبر دو ہزار سولہ کی تاریخ کو ہندوستان کے معاشی نظام اور جمہوریت کے لئے یوم …

مزید »

کلکرنی اور جارج کے استعفیٰ کے مطالبہ کے ساتھ بنگلورومیں بی جے کا احتجاج وزیراعلیٰ پر قاتلوں کا دفاع کرنے کالگایاالزام

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)30نومبر۔ دھارواڑ ضلع پنچایت کے رکن یوگیش گوڈا کے قتل کے سلسلہ میں ریاستی وزیر ونئے کلکرنی اور ڈی وائی ایس پی گنپتی کی پر اسرار موت کے سلسلہ میں ریاستی وزیر برائے بنگلور ترقیات کے جے جارج کو ریاستی کابینہ سے فوری ہٹانے بی جے پی نے وزیراعلیٰ …

مزید »

یوگی کا تغلقی فرمان :اترپردیش میں معلومات آن لائن نہ کرنے والے مدارس کی منظوری کی جائے گی رد

لکھنو(ہرپل نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ اترپردیش کی یوگی حکومت ان مدرسوں کی منظوری کو منسوخ کرنے جا رہی ہے جنہوں نے مدرسہ پورٹل پر اب تک اپنی معلومات کو آن لائن نہیں کیا ہے۔ معلومات آن لائن نہ کرنے کی یہ وجہ بتائی جا رہی ہے کہ یہ مدرسے مدرسہ بورڈ سے …

مزید »

وزیر اعظم مودی نے انتخابی ریلی کے دوران اذان ہونے پر اپنی تقریرروکی

نوساری(ہرپل نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ وزیراعظم نریندر مودی نےکل یہاں اپنی ایک انتخابی تقریر کے دوران ایک نزدیکی مسجد میں اذان ہونے پر اسے تقریباََ تین منٹ تک روک دیا۔ مسٹر مودی نے گجرات کی کل اپنی چار میں سے آخری انتخابی ریلی یہاں شام کو کی تھی۔ جب ان کی تقریر پرجوش …

مزید »

مویشیوں کی خرید و فروخت پر روک والے نوٹیفکیشن کو واپس لے گی مودی حکومت

نئی دہلی(ہرپل  نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ مرکزی حکومت ملک بھر میں مویشیوں کے ذبح کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کو بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کی تیاری میں ہے۔ یہ معلومات ماحولیات اور جنگلات کی وزارت کے ایک سینئر اہلکار کی طرف سے دی گئی ہے۔ انڈین ایکسپریس …

مزید »

کیرالہ مبینہ لوجہاد کیس : مدتوں بعد ہادیہ نے اپنے شوہر شافین سے ٹیلی فون پر کی بات چیت

کوچی(ہرپل نیوز،ایجنسی)30نومبر۔ لو جہاد کے مبینہ معاملہ کی وجہ سے موضوع بحث بنی کیرالہ کی 25 سالہ ہادیہ نے طویل عرصہ کے بعد اپنے شوہر شفین جہاں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ہادیہ کے بیان کے بعد اس …

مزید »