Breaking News
Home / تازہ ترین (page 80)

تازہ ترین

دوہزارسولہ کااختتام بھی افسوسناک۔ بغداد کےایک بھیڑبھاڑوالے بازارمیں دودھماکوں میں 25 ہلاکتیں

بغداد(ایجنسی)31 ڈسمبر:عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی …

مزید »

حج2017کے لئے فارم بھرنے کا آغازجلد ۔2جنوری سے24جنوری2017تک بھرے جائیں گے فارم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31 ڈسمبر:حج کمیٹی آف انڈیا، وزارتِ اقلیتی امور، حکومت ہند کے اعلانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2017کے حج فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل آئندہ2جنوری2017بروزپیر سے 24جنوری2017تک جاری رہے گا۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس ریلیز …

مزید »

یکم جنوری کویادگیرمیں عظیم الشان اتحاد ملت کا نفرنس۔مختلف ملی جماعتوں کے قائدین کی شرکت متوقع

یادگیر۔( ہرپل نیوز؍ سید ساجد حیات)۔رابطہ ملت کمیٹی ضلع یادگیر کی جانب سے یکم جنوری بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر دو بجے مغل گارڈن فنکشن ہال ہتی کنی روڈ یادگیر میں ایک عظیم الشان اتحاد ملت کا نفرنس منعقد ہے، جس میں نبیر اعلی حضرت علامہ مو لا …

مزید »

سماجواد پارٹی میں رسہ کشی عروج پر ، اکھلیش کی ملائم سے ملاقات ، امیدواروں کے انتخاب پر شدید ناراضگی کا اظہار

نئی دہلی : اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک مرتبہ پھر سماج وادی پارٹی میں رسہ کشی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ ایس پی لیڈروں کے درمیان صبح سے ہی میراتھن میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ حامیوں کا ٹکٹ کاٹے جانے سے وزیر اعلی اکھلیش یادو کافی …

مزید »

فلپائن میں باکسنگ مقابلے کے دوران دھماکہ، 33 زخمی

منیلا۔  فلپائن کے لیتے صوبے میں کل ایک مکے بازی مقابلہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد زخمی ہو گئے۔ فلپائن میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر اندر کسی عوامی مقام پر دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک سیل فون کے ذریعہ یہ دھماکہ …

مزید »

عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

دبئی۔  عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس اتحاد میں شمولیت کی …

مزید »

تھانے میں پٹری سے اترے لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

ممبئی۔ تھانے ضلع کے کلیان اور وٹھلواڑی اسٹیشن کے درمیان کرلا-انبرناتھ لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے آج صبح پٹری سے اتر گئے۔ حکام نے بتایا کہ صبح پانچ بج کر قریب 53 منٹ پر ہوئے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حادثے کی وجہ سے ممبئی مضافاتی ریلوے کی …

مزید »

لالو یادو کا وزیر اعظم پر پھر نشانہ ، کہا : مودی کو عدالتی چکر سے بچانے کیلئے لایا گیا نوٹ بندی پر آرڈیننس

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے سال 31 مارچ کے بعد پرانے نوٹ کے سلسلے میں قانونی تنازعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بچانے کیلئے مرکزی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر …

مزید »

کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر کالے دھن پر اپنے لیڈروں کی جانچ نہیں کرانے کا الزام

نئی دہلی۔ نوٹ بندی پر ایک بار پھر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو گھیرا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رنديپ سرجے والا نے گن-گن کر پی ایم مودی اور بی جے پی قومی صدر امت شاہ پر سوالات کی بوچھار کی۔ انہوں نے پی ایم …

مزید »

نوٹ بندی کے بعد 31 دسمبر کی رات پھر ملک کو خطاب کریں گے وزیراعظم مودی

نئی دہلی۔ چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کو جمع کرانے کی 50 دن کی مدت 30 دسمبر کو پوری ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نئے سال کے آغاز سے پہلے ملک سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے خبر آ رہی ہے کہ پی ایم …

مزید »