Breaking News
Home / تازہ ترین (page 90)

تازہ ترین

بینکوں کی لائنوں میں کوئی بھی امیر آدمی کیوں نظر نہیں آتا؟ کس طرح چوروں تک کروڑوں روپیہ پہنچ رہا ہے؟ راہل

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی پر اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج دادر اناج منڈی پہنچے۔ راہل نے اس دوران یہاں لوگوں سے بات کی اور نوٹ بندی کو لے کر مودی حکومت پر شدید حملہ بولا۔ راہل نے سوال اٹھایا کہ بینکوں کی …

مزید »

کالا دھن ہوا گلابی اور دیکھئے ہوتا ہے کیا! راحت علی صدیقی قاسمی

غربت و افلاس، فاقہ کشی ،تنگ دستی، جہالت ،ہندوستان میں کثرت کے ساتھ موجود ہے،کثیر تعداد میں افراد غربت و افلاس کا شکار ہیں،صبح کی تابانی ان کے مقدر کی پیشانی کو روشن و منور نہیں کرپاتی،وقت کا گذران انہیں درد و الم اور تکلیف و کڑھن کے سوا کچھ …

مزید »

تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگا رہا ہے گولڈی كارونومس

نئی دہلی۔ تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگ رہا ہے۔ جگہ جگہ سے تاج محل ہرا ہرا نظر آنے لگا ہے۔ گولڈی كارونومس نام کے کیڑے نے تاج کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر اس پر ٹھکانا بنا لیا ہے۔ تاج پر فضائی آلودگی کا اثر بھی خاصا دکھائی …

مزید »

مودی کی وزیر کا غیر ذمہ دارانہ بیان، نوٹ بندی سے کسی کی جان نہیں جا رہی

نئی دہلی۔ کیش کی قلت سے پورا ملک بے حال ہے۔ آئے دن بینک اور اے ٹی ایم کے سامنے کیش کے لئے قطار میں کھڑے لوگوں کی موت کی خبریں آ رہی ہیں۔ لیکن، مرکزی وزیر کرشنا راج کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ نوٹ بندی یا کیش کی …

مزید »

ترقی پسند شاعر ظھیر کاشمیری

از: ابوالحسن بھٹکل  12 دسمبر کو اردو کے ممتاز ادیب اور ترقی پسند شاعر ظہیر کاشمیری کا یوم وفات ہے مجھے شادابئ صحن- چمن سے خوف آتا ہے یہی انداز تھے جب لٹ گئی تھی زندگی اپنی ظہیر کاشمیری کا اصل نام پیرزادہ ظہیر دستگیر کاشمیری تھا- آپ 21 اگست …

مزید »

میلادالنبی جلوس کے دوران مہاراشٹر کےملکاپورمیں فرقہ وارانہ تشدد،علاقے میں کرفیو۔سوسے زائد لوگ حراست میں

بلڈانہ،مہاراشٹرا(ہرپل نیوز، قمر قاضی )12 ڈسمبر:مہاراشٹرا کے بلڈانہ ضلع ملکاپور میں میلادالنبی  منائے جانےکے دوران فرقہ وارانہ  تشدد پھوٹ پڑا جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق فساد میں  دونوں فرقے کے کئی افراد زخمی ہوئے  ہیں، اور بعض مقامات م پر مالی نقصان کی بھی اطلاعات موصول …

مزید »

ملک بھرمیں میلاد النبی منایا گیا ۔گلبرگہ کا جلوس میلاد النبیﷺ پورے ملک کے لئے مثالی: قمرالاسلام کا دعوی

 دہلی لکھنو،بنگلوروگلبرگہ(ہرپل نیوز؍ایجنسی)12؍دسمبر:ملک بھر میں میلادالنبی مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ پیغمبر اسلام کی امت  کے تئیں عقیدت و احترام کا اظہار کر تے ہوئے قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا عزم کیا۔ اس موقع پر مختلف مذہبی مقامات پر جلسے منعقد کئے گئے …

مزید »

بوگس اکاؤنٹس سے ٹرانسفر ہو گئے 493 کروڑ، ایسے چلا کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل!۔

رائے پور۔ کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل آخر کیسے چلتا ہے؟ اس کا ایک بڑا معاملہ چھتیس گڑھ میں سامنے آیا ہے۔ یہاں 13 بےنامی بینک اکاؤنٹس سے ریاست کی ایک اسٹیل انڈسٹری کو 493 کروڑ کی بڑی رقم ٹرانسفر کی گئی اور پھر اچانک یہ اکاؤنٹ ہولڈر …

مزید »

جنگوں سے بربادی اور تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: محبوبہ مفتی

جموں۔ سنہ 1947 ء کی تقسیم کے نتیجے میں ریاست جموں و کشمیر کے سب سے زیادہ اثر انداز ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے عوام کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بلا لحاظ رنگ و نسل اور مذہب کے یکجا ہونے پر زور …

مزید »

کرناٹک میں 93 لاکھ روپے کے نئے نوٹ ضبط، فرضی گاہک بن کر گئے تھے ای ڈی افسر

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی کے بعد ایک طرف ملک کا عام آدمی ایک ایک نوٹ کے لئے پریشان ہے تو وہیں کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل کھیلنے والے گڈیوں میں کھیل رہے ہیں۔ ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور پولیس ہر روز ایسے کالے دھن کو بے …

مزید »