Breaking News
Home / تازہ ترین (page 98)

تازہ ترین

آبی ذرات سے شفاف پانی کا حاصل کرنے کا سائنسی تجربہ کامیاب:شمس اسکول کے طلبہ کا کارنامہ

بھٹکل:(ہرپل نیوز)4/ڈسمبر:بھٹکل  میں شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول کے دو طلبہ نےاپنے سائنس ٹیچر کی مدد سے ہوا میں موجود آبی ذرات کا ذخیرہ بنا کر اس سے  صاف و شفاف پانی حاصل کرنے  کا ایک تجربہ کیا ہے ۔ یہ نیا  ماڈل  تعلقہ سطح کے سائنسی نمائشی مقابلے میں …

مزید »

بھٹکل پی ایل ڈی بینک کا مسئلہ حل،دیوی داس نائک صدرمنتخب

بھٹکل: (ہرپل نیوز)  4/ڈسمبر:کئی دنوں تک بھٹکل کےاخبارات کی شہ سرخی بننے والا پی ایل ڈی بینک کا معاملہ اب حل ہوتا نظر آرہا ہے ۔بھٹکل پی ایل ڈی بینک دفترمیں محکمہ کے معاون ڈائرکٹر پی این نائک کی نگرانی میں  انجام دی گئی انتخابی کارروائی میں دیوی داس نائک …

مزید »

سابق استاذ جامعہ اسلامیہ جناب حافظ شمیم صاحب کا انتقال پُرملال، جامعہ کے ذمہ داران و اساتذہ نے کیا غم و حزن کا اظہار

بھٹکل(ہرپل نیوز)3 ڈسمبر. کچھ روز قبل شعبہ حفظ جامعہ اسلامیہ بهٹکل کے سابق استاذ جناب حافظ شمیم صاحب کی علالت کی اطلاع موصول ہوئی تهی جس پر جامعہ آباد کی مسجد میں طلبہ سے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی گئی تھی، کچھ ہی دن گزرے …

مزید »

ای ٹی وی اُردوچینل کےایڈیٹرخالد رضا کی یقین دہانی:کہا،اُردوناظرین کےاحسات کا بھرپورخیال رکھا جائے گا

بنگلور(ہرپل نیوز،ایجسنی )2،ڈسمبر: ہندوستان کے واحد اور خالص اُردو چینل ای ٹی وی اردو کے ایڈیٹر خالد رضا نے یقین دلایا ہے کہ ای ٹی وی اُردو کی خصوصیت کو برقرار رکھنے کے لئے چینل کا انتظامیہ اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ پچھلے کچھ دنوں سے ای ٹی وی اردو چینل …

مزید »

نسل نوکے ایمانی تحفظ کے لئے جامعہ اسلامیہ کومرکزبنا کرکام کرنے پرعلمائے کرام نے دیا زور

جامعہ میں دوروزہ اسلامی ثقافتی مسابقے اختتام پذیر، ہر طرف انقلابی اسلامی ترانوں کی گھن گرج   بھٹکل ( ہر پل نیوز )3 ڈسمبر: جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری دو روزہ مختلف مسابقے جمعرات کی شب شہر میں طلبہ کے دلچسپ مظاہرے کے بعد اختتام کو پہونچے ۔ طلبہ تنظیم …

مزید »

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ جتنے ذی علم ہیں اتنے ہی سنجیدہ بھی ہیں۔ بڑبولے پن سے انھیں نفرت ہے اور کم گوئی سے پیار ہے۔ وہ دس سال تک ملک کے وزیر اعظم رہے اور اس سے قبل برسوں تک وزیر مالیات رہے۔ اس پوری مدت میں …

مزید »

رواں برس 3لاکھ 80ہزار مہاجرین کی افغانستان واپسی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے، جو 2007 کے بعد سے ہجرت کرنے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے …

مزید »

سعودی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارت سے پرواز کرنے والے سعودی عریبین ائیر لائن (ایس پی اے) کے مسافر طیارے نے کراچی کے ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ انڈیا سے جدہ جاتے ہوئے سعودی …

مزید »

نوٹ بندی نے اب مغربی بنگال کے دو معمر افراد کی لے لی جان، پنشن نکالنے کے لئے اپنی باری کا کر رہے تھے انتظار

کلکتہ۔( ہرپل نیوز ایجنسی) 2 ڈسمبر مغربی بنگال میں دو مختلف مقامات پر بینکوں میں اپنا پنشن نکالنے کیلئے قطار میں کھڑے دو افراد کی موت ہوگئی ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے ذریعہ 8نومبر کو پانچ سو اور ہزار روپے کے پرانے نوٹوں پر پابندی عاید کیے جانے کے …

مزید »

کروڑوں صارفین واٹس ایپ سے ہوسکتے ہیں محروم؛ کمپنی جلد کررہی ہے اقدام

( ایجنسی )2 ڈسمبر:اگرآپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں کروڑوں فونز پر اب یہ ایپ کام نہیں کرسکے گی۔ جی ہاں واٹس ایپ اب پرانے فونز میں کام نہیں کرسکے گی کیونکہ دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے ایسی ڈیوائسز کے لیے سپورٹ …

مزید »