Breaking News
Home / تازہ ترین (page 99)

تازہ ترین

ہزاروں مسلمانوں کا قرآن کی بے حرمتی کرنے والے گورنر کی گرفتاری کے مطالبہ کو لے کر احتجاج

جکارتہ۔( ایجنسی) 2ڈسمبر: آج ہزاروں سفید پوش مسلمان جوق درجوق وسطی جکارتہ پارک کی طرف جارہے ہیں ۔ جہاں راجدھانی کے گورنر کی گرفتاری کی مانگ کرنے کے لئے ایک لاکھ سے زیادہ انڈونیشیائیوں کےجمع ہونے کی توقع ہے۔ عیسائی گورنر پر قرآن کی بے حرمتی کرنے کا الزام ہے …

مزید »

ترکی:ایاصوفیہ میں اذان کی گونج

ترکی کے شہر استنبول میں جامع مسجد سلطان محمد کے قریب واقع ’’آیا صوفیا‘‘ ایک شاندار تاریخی عمارت ہے، جسے مشہور عیسائی بادشاہ قسطنطین کے بعد بازنطینی عیسائی بادشاہ جسٹنین اول نے ۵۳۲ء میں دوبارہ تعمیر کروایا۔ پانچ سال مسلسل اس کی تعمیر جاری رہی۔ تعمیر مکمل ہونے کے بعد …

مزید »

نئی نسل کا اسلام پراعتماد بحال کرنا اوراسلامی ثقافت سے جوڑنا بے حد ضروری:مہتمم جامعہ مولانا مقبول ندوی کا بیان

جامعہ میں دو روزہ بین الاضلاع مسابقتی پروگرام کا شاندار آغاز، پانچ سو سے زائد طلبہ کی شرکت بھٹکل ( ہرپل نیوز ) 30:نومبر:جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج دو روزہ بین الاضلاع مختلف نوعیت کے مسابقوں کی دھوم دھام دیکھنے کو ملی ۔ جامعہ کے کانفرنس ہال میں ایک افتتاحی …

مزید »

شمالی ہندوستان میں سردی کی دستک، دہلی اور این سی آر دھند کی زد میں

نئی دہلی30 نومبر(ہرپل نیوز) دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی نے دستک دے دی ہے۔ آج صبح سے ہی شمالی ہند کے کئی علاقوں میں گھنا دھند چھایا ہوا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں جو ٹھٹھرن پیدا کر رہی ہیں۔ آج صبح سے ہی دہلی کے علاوہ این …

مزید »

کہاں ہیں انکاونٹر اسپیشلسٹ ؟- راحت علی صدیقی قاسمی

1980 میں ہندوستانی سرزمین پر ایک فتنہ نے سر ابھارا اور ملک کے سینہ پر ایک اور زخم لگانے کی کوشش کی،یہ تحریک خالصتان لبریشن تحریک تھی، جس کے افراد کا منشاء و مقصد سکھوں کی آبادی کو ہندوستان سے جدا کرکے ایک الگ ملک قائم کرنا تھا، امرتسر پنجاب …

مزید »

رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر- مقبول احمد سلفی

یہ ایک اہم مسئلہ ہے ، لوگ آئے دن پوچھتے ہیں کہ میرے فلاں رشتے دار نے مجھ پہ زیادتی  کی ہے یا فلاں رشتہ دار کی طرف سے مجھے تکلیف پہنچ رہی وہ مجھ سے علیک سلیک بند کرچکے ہیں  بلکہ رشتہ بھی توڑچکے ہیں ۔صورت حال ایسی ہوکہ  …

مزید »

دوروزہ بین الاضلاع مختلف نوعیت کے مسابقوں کا جامعہ اسلامیہ میں کل سے ہو رہا ہے آغاز۔ سوا سواسکولوں سے چار سو سے زائد طلبہ ہونگے شریک

بھٹکل، (ہرپل نیوز) 29 نومبر:جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طلباءکی انجمن اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام جامعہ میں کل بدھ سے دور روزہ عظیم الشان بین الاضلاع مختلف نوعیت کے مسابقتی پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے ، یہ پروگرام حمد و نعت ، اسلامی ترانے سیرت کوئز اور شبینہ مکاتب کے طلبہ …

مزید »

عوامی یوم اشتعال: بھڑکیں ممتا، میں مودی کو سیاست سے ہی رخصت کر دوں گی

نئی دہلی۔ ۔ ۔28 نومبر(ہرپل نیوز) نوٹ بندی کے خلاف اپوزیشن آج ملک بھر میں عوامی یوم اشتعال منا رہا ہے۔ تاہم اسے لے کر اپوزیشن دو حصوں میں بھی نظر آ رہا ہے۔ نوٹ بندی پر کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں نے آج جن آکروش دیوس بلایا ہے۔ اس …

مزید »

کالے دھن کے لئے مرکزی حکومت کی نئی اسکیم، دینا ہوگا بھاری بھرکم ٹیکس

نئی دہلی۔ ۔28 نومبر(ہرپل نیوز) کالے دھن پر چوٹ کے لئے نافذ کردہ نوٹ بندی کے بعد حکومت کی جانب سے نئے نئے قوانین جاری کئے جا رہے ہیں۔ اب حکومت نے غیر اعلانیہ رقم پر ایک نئی اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں انکم ٹیکس ترمیمی بل پیش …

مزید »

کرناٹک میں آئندہ انتخابات میں بی جے پی اقتدار پر قبضہ جمائے گی. یکتا کنونشن کے موقع پر امیت شاہ نے کیا دعوی

بنگلورو۔28 نومبر(ہرپل نیوز) آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پسماندہ اور بچھڑے طبقات کو اپنی جانب راغب کرنے کے مقصد سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) نے شہرکے پیالس گراؤنڈ میں ’’ایکتا کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا۔’’ایکتا کنونشن‘‘ کا افتتاح کرنے کے بعد بی جے پی کے قومی صدر امیت …

مزید »