نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)26ڈسمبر۔ ملک کے شمالی علاقوں میں زبردست دھند کے سبب ریلوے سروسز بری طرح متاثر ہوگئی ہیں۔ حکام کے مطابق متعدد ریل گاڑیوں کو روکنا پڑا۔ شمالی علاقوں میں اس وقت شدید سردی کے سبب صبح اور شام کے اوقات کے دوران دھند چھائی رہتی ہے، جس …
مزید »