Breaking News
Home / اہم ترین / آلوک ورما کے بعد راکیش استھانہ کی بھی سی بی آئی سے چھٹی، سول ایوی ایشن میں ٹرانسفر

آلوک ورما کے بعد راکیش استھانہ کی بھی سی بی آئی سے چھٹی، سول ایوی ایشن میں ٹرانسفر

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:سی بی آئی میں چل ردوبدل کو دیکھتےہوئے جمعرات کو اس میں ایک بڑا پھیر بدل کیا گیاہے۔ آلوک ورما کے بعد سی بی آئی کے نمبر دو افسر اسپیشل ڈائریکٹرراکیش استھانہ کی بھی چھٹی کر دی گئی ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نئے جمعرات کی شام کو اس سلسلے میں اپنا حکم جاری کر دیا۔راکیش استھانہ سمیت 4 سی بی آئی افسران کا کام کاج گھٹا دیا گیا ہے۔ ان کا دوسرے ڈپارٹمینٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے۔ راکیش استھانہ کو سول ایوی ایشن کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جن افسروں پر کارروائی ہوئی ہے وہیں ارون کمار شرما ، ڈی آئی جی منیش کمار سنہا اور ایس پی جینت جے نائکنورے ۔

واضح ہو کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدار والی ایک کمیٹی نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر آلوک ورما کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اس کمیٹی میں کانگریس لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے اور جسٹس اے کے سیکری شامل تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/ADUiA

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.