Home / اہم ترین / اتراکھنڈکے نئے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی حلف برداری

اتراکھنڈکے نئے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی حلف برداری

دہرادون: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍جولائی :۔پشکر سنگھ دھامی نے اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کے طورپر آج (اتوارکو)حلف لیا۔ گورنر بیبی رانی موریہ نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ دھامی نے ریاست کے 11 ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔ حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے دھامی اور دیگر وزرا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا ہے کہ شری پشکر سنگھ دھامی اور حلف اٹھانے والے دیگر افراد کو مبارکباد۔ اتراکھنڈ کی ترقی اور خوشحالی کی طرف کام کرنے والی اس ٹیم کو نیک خواہشات۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/52e2P

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.