Home / اہم ترین / الرٹ: پرسنل ڈیٹا کے ساتھ بینک ڈیٹیلس چرا رہے ہیں یہ ایپس، فورا کر دیں ڈلیٹ

الرٹ: پرسنل ڈیٹا کے ساتھ بینک ڈیٹیلس چرا رہے ہیں یہ ایپس، فورا کر دیں ڈلیٹ

(ایجنسی)آج کل موبائل میں تمام ضروری پاسورڈس اور دوسری معلومات ہوتی ہیں۔ ایسے میں ہمارا ڈیٹا کتنا محفوظ ہے اس کے بارے میں بھی سوچنا بےحد ضروری ہے۔ ڈیٹا سکیوری کے مدنظر گوگل نے گزشتہ دنوں میں پلے اسٹور سے 85 ایپس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ گوگل نے مانا ہے کہ یہ سبھی ایپس ہمارے پرسنل ڈیٹا پر نظر رکھ رہے ہیں۔

خبروں کے مطابق یہ ایپس کسی جاسوسی ایپ کا حصہ ہیں۔ گوگل نے بھلے ہی پلے اسٹور سے ان ایپس کو ڈلیٹ کر دیا ہو، لیکن اگر آپ نے انہیں اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر دیا ہے تو آپ کو خود ہی انہیں ڈلیٹ کرنا ہوگا۔یہ ایپس اسکرین پر فل اسکین ایڈ کی طرح پاپ- اپ ہوتے ہیں لیکن بند ہونے کے باجود یہ ایپ بیک گراونڈ میں چلتے رہتے ہیں اور فون کے ہر فنکشن پر نظر رکھتے ہیں۔ یہ ایپس مسلسل آپ کے ان لاکنگ پیٹرنس پر بھی نظر رکھتےہیں اور یہی ڈیٹا لیک کی وجہ بنتا ہے۔

جاپان کی سائبر سکیورٹی اور ڈفینس کمپنی ٹرنڈ مائکرو کے مطابق ان ایپس کو اب تک 90 لاکھ بار پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ اس میں سے ایپ ’ایزی یونیورس رموٹ‘ کو ہی 50 لاکھ بار ڈاون لوڈ کیا گیا ہے۔ ان 85 ایپس کی فہرست میں سے یہ سب زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والا ایپ ہے۔اگر آپ کو بھی اپنے موبائل کے پرسنل ڈیٹا کو محفوظ رکھنا ہے تو اس فہرست پر نظر ڈال لیں۔ اگر نیچے دئے گئے فہرست میں سے کوئی بھی ایپ آپ کے فون میں ہیں تو اسے فورا ڈلیٹ کر دیجئے۔

-Extreme Trucks, TV SPANISH, Canada TV Channels 1, Prado Parking, 3D Racing, TV, USA TV 50,000, GA Player, Real Drone Simulator, Garage Door Remote, Racing Car 3D

-TV Remote, SPORT TV, Offroad Extreme, Remote Control, Moto Racing, A/C Remote, Prado Parking Simulator 3D, TV WORLD, City Extremepolis 100 , American Muscle Car , Idle Drift

-Universal TV Remote, Bus Simulator Pro, Photo Editor Collage 1, Canais de TV do Brasil, Prado Car 10, Spanish TV, Kisses, Prado Parking City, SPORT TV, Pirate Story

-Brasil TV, Nigeria TV, WORLD TV, Drift Car Racing Driving, BRASIL TV, Golden, Bus Driver, Trump Stickers, Love Stickers, TV EN ESPAÑOL, Christmas Stickers

-Parking Game, TV EN ESPANOL, TV IN SPANISH, TV IN ENGLISH, Racing in Car 3D Game, Mustang Monster Truck Stunts, TDT España, Brasil TV

-Challenge Car Stunts Game, Prado Car, UK TV, POLSKA TV

-TV, TV Colombia, Racing Car 3D Game, World Tv, FRANCE TV, Hearts, PORTUGAL TV

-SPORT TV 1, SOUTH AFRICA TV, 3d Monster Truck, ITALIA TV, Vietnam TV

-Movies Stickers, Police Chase, South Africa TV, TV of the World, WORLD TV, ESPAÑA TV, TV IN ENGLISH, TV World Channel, Televisão do Brasil, CHILE TV

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Bg16T

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.