Home / ریاستی خبریں / اندھرا ؍تلنگانہ / اویسی اور جناح میں کوئی فرق نہیں یوپی میں ’’شاہین باغ‘‘ کی دھمکی پر بی جے پی لیڈرکامتنازعہ بیان

اویسی اور جناح میں کوئی فرق نہیں یوپی میں ’’شاہین باغ‘‘ کی دھمکی پر بی جے پی لیڈرکامتنازعہ بیان

بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍نومبر:اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ اگر شہریت ترمیمی قانون (CAA) واپس نہیں لیا گیاتویہاں شاہین باغ بنائیں گے، بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری سی ٹی روی نے اس پر ان کی ذہنیت کا موازنہ بانی پاکستان محمد علی جناح سے کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے روی نے کہاہے کہ اویسی کی ذہنیت کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ جناح اور اویسی کی ذہنیت میں کوئی فرق نہیں ہے۔اویسی کی دھمکی کو جمہوریت مخالف اورآئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ اگر وہ قصاب (اجمل قصاب) یا بن لادن (اسامہ بن لادن) جیسا برتاؤ کرتے ہیں، تو میں انہیں بتادوں کہ ہندوستان میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔ تشدد کو روکنے کی صلاحیت رکھتاہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/rtZ88

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.