Home / اہم ترین / اگستا ویسٹ لینڈ گھوٹالے میں تہاڑ جیل میں بند کرسچن مشیل بھوک ہڑتال پر

اگستا ویسٹ لینڈ گھوٹالے میں تہاڑ جیل میں بند کرسچن مشیل بھوک ہڑتال پر

نئی دہلی :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)27؍نومبر: دہلی کی تہاڑ جیل میں بند بچولیے غیر ملکی کرسچن مشیل نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تہاڑ جیل کے حکام نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مشیل نے جمعرات سے کچھ نہیں کھایا ہے۔ تہاڑ حکام ان کی صحت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سی بی آئی معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

کرسچن مشیل کو 2018 میں دبئی سے ہندوستان لایا گیا تھا، تب سے وہ تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ذرائع کے مطابق مشیل نے قانونی ٹیم کے ذریعے برطانیہ کے صدر باریش جانسن کو خط بھی لکھا تھا، جس میں انہیں بھوک ہڑتال کرنے کا کہا گیا تھا۔ وہ اور ان کی قانونی ٹیم نے طویل عرصے سے یہ دلیل دی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شہزادی کی تحویل اور واپسی کے بدلے اس کی حوالگی کی اجازت دی تھی۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/h41ab

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.