Home / اہم ترین / بنگلورو میں شدیدبارش،ایرپورٹ میں پانی داخل

بنگلورو میں شدیدبارش،ایرپورٹ میں پانی داخل

بنگلورو: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍اکتوبر: بنگلورو کے کمپیگوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے میں لگاتار ہو رہی بارش سے پانی جمع ہونے کا مسئلہ پیدا ہو گیا، جس سے بین الاقوامی مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پیر کے روز ہوائی اڈہ احاطہ ایک ’ٹاؤن بس اسٹینڈ‘ میں بدل گیا، کیونکہ بین الاقوامی مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے والے مقامی افراد مختلف ائیر پورٹ ٹرمینل کا اعلان کرتے پائے گئے۔زبردست بارش کے سبب ہوائی اڈے کے ٹرمینل کے پاس گھٹنے تک پانی بھر جانے سے مسافروں کو کافی پریشانی ہوئی، کیونکہ ٹیکسی گھنٹوں تک پھنسی رہی اور ان میں سے کچھ بند ہو گئی تھیں۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/f1lYF

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.