Home / اہم ترین / بہار: شرد یادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں قصوروار

بہار: شرد یادو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں قصوروار

پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)11؍مئی: بہار شریف کی ایک عدالت نے سابق رکن پارلیمنٹ شرد یادو کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے ان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ شرد یادو کے خلاف سال 2015 میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

شردیادوابھی اتنی فعال سیاست میں نہیں ہیں۔انھوں نے اپنی پارٹی کاراجدمیں انضمام کردیاہے۔وہ پہلے جدیوکے قدآورلیڈراوراین ڈی کے اہم لیڈرسمجھے جاتے تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/jD9Ph

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.