Home / اہم ترین / جونئیر ڈاکٹروں پر حملہ کے خلاف انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال۔سرکاری دوا خانوں میں طبی خدمات ٹھپ۔ سینکڑوں ڈاکٹرس مستعفی

جونئیر ڈاکٹروں پر حملہ کے خلاف انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال۔سرکاری دوا خانوں میں طبی خدمات ٹھپ۔ سینکڑوں ڈاکٹرس مستعفی

کولکاتہ (ہرپل نیوز، ایجنسی) جون17: کولکاتہ کے نیل رتن سرکاری میڈیکل کالج سے شروع ہواوبال اب ملک بھر میں پھیل چکا ہے۔ ڈاکٹروں کا مخالف مظاہرہ اور ہرتال پیر کو بڑی شکل اختیار کرنے کارہا ہے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پیر کی صبح6بجے سے ڈاکٹروں کی ملک بھر میں ہڑتال بلائی ہے۔ مل بھر کے سبھی کے سبھی اسپتالوں میں 24 گھنتوں کیلئے ایمرجنسی کی سیوا چھوڑ سبھی سیواؤں کو بند رکھاجائے گا۔
حالانکہ اس ہڑتال سے ایمس نے خود کو الگ رکھا ہے۔ ایمس کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس رلیز مین اس کی جانکاری دی گئی۔ ایمس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ پیر کی صبح 9 بجے سے کاپ پر لوٹیں گے۔قابل غور ہے کہ مغربی بنگال میں ہوئے ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں پیر کی صبح 6بجے سے منگل کی صبح 6بجے تک ملک بھر میں تمام ڈاکٹرس ہڑتال پر رہیں گے۔ ڈاکٹروں کی اس ہڑتال میں ایمس شامل نہیں ہوگا۔۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/L1iCA

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.