Home / اہم ترین / دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی زیر غور

دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی زیر غور

ریاض(ایجنسی)6؍مئی: سعودی عرب نے کورونا لہر میں شدت کے باعث دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندی سےمتعلق مشاورت ہو چکی، عملدرآمد کیلئے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ابتدا میں بنایا گیا غیر ملکی زائرین کی میزبانی کا منصوبہ منسوخ کردیا گیا ہے۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اب ویکسینیشن کرانے والےمقامی زائرین کوہی حج کی اجازت دی جائے گی، چھ ماہ پہلےکوروناسے صحتیاب ہونےوالے مقامی زائرین کوبھی اجازت دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق مقامی زائرین کی عمر پر بھی پابندیوں کا اطلاق ہو گا، سرکاری میڈیا آفس نے خبر پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Z868B

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.