Home / اہم ترین / سابق ڈپٹی مئیر گلبرگہ میں الحاج سلیم صدیقی کا انتقال

سابق ڈپٹی مئیر گلبرگہ میں الحاج سلیم صدیقی کا انتقال

گلبرگہ(ہرپل نیوز، حکیم شاکر) 2اگست: متاز سیاسی قائد ماہر تعلیم الحاج سلیم صدیقی، صدر الامین ایجوکیشن سوسائیٹی و سابق ڈپٹی مئیر گلبرگہ کا 31جولائی کی شام انتقال ہوگیانماز جنازہ جامع مسجد نیا محلہ، گلبرگہ میں رات 10.30بجے ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ید اللہ کالونی، نزد پانی کی ٹانکی، گلبرگہ میں عمل میں لائی گئی۔ الحاج سلیم صدیقی کے سانحہ ارتحال پر جناب عالم خان سابق ریاستی صدر ٹورازم بورڈ، کانگریسی قائد الحاج عبدالعزیز خرادی، الحاج نظام الدین ٹیلر، طیب علی یعقوبی سینئیر صحیفہ نگاران مسرز حکیم شاکر، حامد اکمل، محی الدین پاشاہ، ڈاکٹر ماجد داغی اور محبوب علی نے اپنے گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/jPDlO

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.