Home / اہم ترین / سال بدلا ہے حال بھی بدلنا چاہئے :راہول گاندھی

سال بدلا ہے حال بھی بدلنا چاہئے :راہول گاندھی

نئی دہلی :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)3جنوری: کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کی توہین ہو رہی ہے اور سماجی ہم آہنگی کی بنیاد کمزور ہوتی جا رہی ہے اس لیے سب کو مل کر اس کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔راہول گاندھی نے کہا کہ سال بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا، تبدیلی کے لیے حالات کو بدلنا ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی تب آئے گی جب حکومت اپنی پالیسیوں اور اپنی سوچ میں تبدیلی لائے گی۔انہوں نے بتایا کہ خواتین کی توہین اور فرقہ وارانہ نفرت تب ہی رکے گی جب ہم سب اس کے خلاف ایک آواز میں کھڑے ہوں گے ۔ سال بدلا ہے ، حال بھی بدلو۔ اب بولنا ہوگا۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/YL6im

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.