Home / اہم ترین / سر پر سےگزراتیز رفتار ٹینکر۔نوجوان کی موقع پر ہوئی موت

سر پر سےگزراتیز رفتار ٹینکر۔نوجوان کی موقع پر ہوئی موت

منگلورو( ہرپل نیوز) 13فروری : یہاں کےننتور کے قریب ابھی شام کو ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں بائک پرسوار 21 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سورتکل سے ننتور آتے ہوئے پیچھے سے ایک ٹینکر نے ٹکر دی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ۔ مرنے والے شناخت مناگڈے کے رہنے والے کارتیک 21 کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ کارتیک بیسینٹ سندھیا کالج میں ڈگری سال آخیر کا طالب علم تھا ۔  واقعہ کے بعد لاش سرکاری ہاسپٹل منتقل کر لی گئی ہے اور ضروری کارروائی کی جا رہی ہے ۔ کدری پولیس تھانے میں معاملہ درج کر لیا گیاہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/szUyv

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.