Home / اہم ترین / سعودی عرب: جمال خاشقجی کے قاتلوں کو اب سزائے موت نہیں

سعودی عرب: جمال خاشقجی کے قاتلوں کو اب سزائے موت نہیں

ریاض (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍ستمبر :جمال خاشفجی کے قتل کے قتل کے ہائی پروفائل کیس میں ایک نئی تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔ اس نئی تبدیلی کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن (استغاثہ عام) نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوّث آٹھ افراد کے خلاف حتمی فیصلہ جاری کردیا ہے۔اس کے مطابق پانچ مجرموں کو قتل میں ملوّث ہونے کے جرم میں اب سزائے موت کے بجائے 20،20 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/LN9Id

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.