Home / اہم ترین / سی اے اے کے نام پر جذبات بھڑکانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ

سی اے اے کے نام پر جذبات بھڑکانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍نومبر: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ میں ان لوگوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں جو سے اے اے کے نام پر جذبات بھڑکا رہا ہے، میں ابا جان اور چچا جان کے مبلغین سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ آج ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ اویسی سماجوادی پارٹی کے ایجنٹ ہیں جو ریاست میں لوگوں کے جذبات مشتعل کرنا چاہتے ہیں۔

تمل ناڈو کے ضلع سلیم میں بھاری بارش کے دوران چار مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔ کرونگل پٹی میں ہونے والے اس حادثہ کے بعد سے اب تک 13 لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، ان سبھی کو علاج کے لے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جبکہ 4 لوگو تاحال ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ فائر بریگیڈ کے ملازمین ملبہ صاف کرنے کے کام میں مصروف ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/CIVcD

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.