Home / اہم ترین / شرمناک: اسپتال کے ڈلیوری روم میں ایمبولینس ڈرائیور نے خاتون کا کیا ریپ

شرمناک: اسپتال کے ڈلیوری روم میں ایمبولینس ڈرائیور نے خاتون کا کیا ریپ

راجستھان( ایجنسی)16مئی راجستھان کے الور میں شوہر کے سامنے لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد ایک اورشرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کٹھومر کے سرکاری اسپتال کے ڈلیوری روم کا واقعہ ہے۔ ریپ کا یہ واقعہ 7 مئی رات کا ہے اور خاتون نے جمعرات کو کٹھومر تھانے میں معاملی درج کتایا ہے۔

کٹھومر تھانہ افسران راجیش کمار کے مطابق ریپ کے دون دن بعد متاثرہ نے پولیس کو جانکری دیئر کی۔ دو دن تن بات کو چھپائے رکھنے اورمقدموں مین تاخیر کے پیچھے خاتون نے ڈر بتایا۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق کھیڑلی تھانی علاقے کی خاتون 5 مئی کو اپنی حاملہ بہو کو لیکر کٹھومر اسپتال پہنچی تھی۔ یہاں ڈلیوری کے بعد چھٹی نہیں ملنے کی وجہ سے اسپتال میں رکی ہوئی تھی۔

ریپ متاثرہ نے بتایا کہ 7 مئی کی رات ایمبولینس 108 کے ڈرائیور نے ڈلیوری سے جڑے ضروری کاغذوں کی بات کہی اور اپنے ساتھ ڈلیوری روم میں لے گیا۔ وہاں منھ میں کپڑا ٹھونس کر ریپ کیا۔ ریپ کی واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ کٹھومر تھانہ افسران کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Rc8Jp

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.