Home / اہم ترین / سگےباپ نے توڑدی انسانیت کی ساری حدیں ۔اپنی ڈھائی سال کی معصوم بچی کی ،کی آبروریزی ،کیسے ہوا درندگی کا انکشاف ۔ پڑھیئے اس لنک پر

سگےباپ نے توڑدی انسانیت کی ساری حدیں ۔اپنی ڈھائی سال کی معصوم بچی کی ،کی آبروریزی ،کیسے ہوا درندگی کا انکشاف ۔ پڑھیئے اس لنک پر

شری گنگانگر,راجستھان (ہرپل نیوز، ایجنسی)27مئی : راجستھان کے شری گنگانگر میں ایک ڈھائی سال کی بچی کی آبروریزی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس گھنونی حرکت کو انجام دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ متاثرہ بچی کا باپ ہی بتایا جارہا ہے ۔ معصوم بچی کی ماں نے گنگا نگر پولیس میں اپنے وکیل شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے ۔پولیس میں معاملہ درج کراتے ہوئے متاثرہ بچی کی ماں نے بتایا کہ شوہر کی اس حرکت کے بعد بچی نے اپنا درد بیان کیا تو وہ ڈاکٹروں کے پاس پہنچی ۔ ڈاکٹرون نے چیک ایپ کے بعد آبروریزی کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔پولیس میں درج ایف آئی آر کے مطابق کچھ دن پہلے بچی نے پرائیویٹ پارٹ میں درد کی شکایت کی تھی ۔ اس کے بعد بچی کی ماں اس کو لے کر ڈاکٹروں کے پاس پہنچی تھی ۔ وہیں بچی نے کہا تھا کہ پاپا بہت گندے ہیں ، تین مئی کی رات کو انہوں نے غلط کام کیا تھا ۔ اس سلسلہ میں کیس درج کرلیا گیا ہے اور کارروائی کی جارہی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/6PD00

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.