Home / اہم ترین / ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے بچیں اور وزارت صحت کی ہدایات پر عمل کریں: جمعیۃ علماء ہند
New Delhi: A trader waits for customers to sell his goats ahead of the Eid al-Adha festival, in New Delhi, Sunday, July 26, 2020. (PTI Photo/Shahbaz Khan)(PTI26-07-2020_000046B)

ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے بچیں اور وزارت صحت کی ہدایات پر عمل کریں: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)27؍جولائی: کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند نے عیدالاضحیٰ کی نماز اور قربانی سے متعلق کچھ اہم گزارشات مسلمانوں کے سامنے رکھی ہیں۔ ایک پریس ریلیز میں جمعیۃ کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ "دن بہ دن کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھنے کے سبب مسجدوں یا گھروں میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کریں۔ زیادہ مناسب ہے کہ سورج نکلنے کے 20 منٹ کے بعد مختصر نماز اور خطبہ ادا کر کے قربانی کر لی جائے اور گندگی کو اس طرح دفن کیا جائے کہ اس سے بدبو نہ پھیلے۔"

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Yf2k6

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.