Home / اہم ترین / منگلورو: اسپائس جیٹ نے اپنے دو پائلٹوں کو صرف اس وجہ سے کیا معطل ۔جان کر اڑ جائیں گے ہوش

منگلورو: اسپائس جیٹ نے اپنے دو پائلٹوں کو صرف اس وجہ سے کیا معطل ۔جان کر اڑ جائیں گے ہوش

منگلورو( ہرپل نیوز)14فروری: منگلورو کا بجپے ائیر پورٹ ہندوستان کے ہوائی سفر کی تاریخ میں بڑے دردناک واقعہ کا گواہ ہے ۔ یہاں طیارے کی لیڈنگ کرانا ماہر پائلٹ سے ہی ممکن ہے ۔ گزشتہ سال اکتوبر میں دبئی سے منگلورو آنے کے دوران اسپائس جیٹ کے طیارے کی لیڈنگ کے وقت رن وے سے باہر جانے کا جو واقعہ کا پیش آیا تھا اس کے بعد طیارے کے دو نوں پائلٹوں کوائیر پورٹ حکام نے وجہ بتاؤ نوٹس جا ری کرکے جواب طلب کیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی سی اے یعنی کہ
Directorate General of Civil Aviation)نے دونوں نے پائلٹوں کی وضاحت پر عدم اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے ساڑھے چار ماہ کے لئے دونوں پائلٹوں کا لائنسس رد کر دیا ہے ۔

بتایا گیا ہے ان کی غیر محفوظ لینڈنگ کے طریقے پر بھی انہوں نے سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ خیال رہے کہ 31 اکتوبر 2019ک اس واقعہ کے بعد ابھی جو فیصلہ آیا ہے اس حساب سے ان کی معطلی کی مدت ختم ہونے میں ابھی کچھ ہی دن کا وقفہ بچا ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/o16da

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.