Home / اہم ترین / نیوری لینڈکی سرزمین پر پہلی ٹی20 سیریز میں جیت۔ از: سید ساجد حیات یادگیر

نیوری لینڈکی سرزمین پر پہلی ٹی20 سیریز میں جیت۔ از: سید ساجد حیات یادگیر

ان دنوں وراٹ کو ہلی کی قیادت والی ہندوستانی کر کٹ ٹیم کا زبردست بول با لا ہے، ٹیم جہاں بھی جا ئے، جہاں بھی کھیلے، اور جیسے بھی کھیلے کا

  میابی قدم چوم رہی ہے، گھریلو میدان ہو یا حریف ٹیموں کا ہوم گراؤنڈ مسلسل بہترین اور با صلاحیت مظاہروں کی بد ولت دنیا کر کٹ میں ہندوستان کو اونچے مقام کر پہو نچا رہی ہے، کر کٹ کی دنیا میں نیوز ی لینڈ ہندوستان کر کٹ ٹیم نے پہلی مر تبہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میاچ 24 جنوری2020 کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا گیا،جس میں ہندوستان نےچھے وکٹوں سے کا میا بی حا صل کی،اس میاچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کر تے ہو ئے پا نچ وکٹ پر 204 رنز بنائے،جواب میں ہندوستان نے چار وکٹ پر 205 رنز بنا کر بہ آ سانی جیت حا صل کی،سیریز کا دوسرا میاچ 26 جنوری2

020 کو ایڈن پارک آ کلینڈ میں ہی کھیلا گیا، جس میں ہندوستان نے سات وکٹ سے میاچ جیت کر سیریز میں دو صفر سے بر تری حاصل کر لی، اس میاچ میں نیوزی نے پہلے بلے بازی کر تے ہو ئے پا نچ وکٹ پر 132 رنز بنائے، جواب میں ہندوستان نے تین وکٹ کھو کر 135 رنز بنا کر میاچ اپنے نام کر لیا، تیسرا میاچ 29 جنوری 2020کو سیڈن پارک ہیملٹن میں کھیلا گیا، جس میں ہندوستان نے سوپر اوور میں کا میابی حا صل کی، ہندوستان نے پہلے بلے بازی کر تے ہو ئے پا نچ وکٹ پر 179 رنز بنائے، جواب نیوزی لینڈ نے بھی اتنے ہی رنز بنا کر میاچ ٹائی کر دیا اور سوپر اوور کھیلا گیا، جس میں ہندوستان کو کا میابی حا صل ہوئی،31 جنوری2020 کو چو تھا میاچ سکائی اسٹیڈیم ویلنگٹن میں کھیلا گیا، یہ میاچ بھی ٹائی ہو نے پر سوپر اوور میں چلا گیا، اور اس میں ہندوستان نے کا میاب حا صل کی، انڈیا اس یاچ میں پہلے بلے بازی کر تے ہو ئے آٹھ وکٹ پر 165 رن بنائے جواب میں نیوزی لینڈ نے سات وکٹ کھو کر 165 رنز بنائے، سوپر میں فیصلہ انڈیا کے حق میں چلا گیا، سریز کا آ خری اور پانچواں میاچ بے اوول ماؤنٹ ماؤنگوئی میں کھیلا گیا جہاں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کر تے ہو ئے،163 رنز بنائے جواب میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ 156 رنز تک ہی محدود رہے سکا اور ہندوستان نے میاچ اور سریز اپنے نام کر لی،۔اس سریز سے پہلے کھیلے گئے اب تک کے میاچ میں 2009 میں ہندوستان نے پہلی بار نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی۔20 کھیلا، اس سریز میں دو میاچ کھیلے اور دونوں میں ہندوستان ہارا، پھر اسکے بعد 2019میں تین میاچ کھیلے جس میں دو نیوزی لینڈ اور ایک انڈیا نے جیتا۔

نوٹ : مضمون نگار کھیلوں کود پر اسپیشل فیچرز لکھتے ہیں اور کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کئی برس سے صحافت سے وابستہ ہیں۔(ادارہ)

The short URL of the present article is: http://harpal.in/BTGz2

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.