Home / اہم ترین / وزیر داخلہ امیت شاہ کی رپورٹ کرونا پوزیٹییو ۔ہاسپٹل میں داخل

وزیر داخلہ امیت شاہ کی رپورٹ کرونا پوزیٹییو ۔ہاسپٹل میں داخل

نئی دہلی(ہرپل نیوز/ایجنسی)2اگست: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اتوار کی شام کورونا کی جانچ میں پوزیٹو پائے گئے ہیں ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں اسپتال داخل کرایا جا رہاہے

شاہ نے اس خبر کی تصدیق اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کے لئے گئے تھے جس میں ان کی رپورٹ پوزیٹو پائی گئی ۔ شاہ کے مطابق ان کی صحت مستحکم ہے لیکن انہیں طبی مشورے پر اسپتال داخل کرایا جارہا ہے۔

شاہ نے گذشتہ چند دنوں سے ان کے رابطہ میں آنے والےلوگوں سے خود کو الگ تھلگ کرنے کی اپیل کی ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/n8Foy

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.