Home / اہم ترین / کروناوائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زائدافرادمتاثر

کروناوائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زائدافرادمتاثر

 چین(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)10 فروری -چین میں کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زیادہ لوگ متاثر ہیں۔عالمی صحت حکام کی طرف سے یہاں ہفتہ کو مہیا کرائے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف ممالک میں اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد اس طرح ہے: چین میں 722 لوگوں کی موت اور34,546 لوگ اس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ہانگ کانگ میں ایک شخص کی موت سمیت کل 25 معاملے اور مکاؤ میں 10 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔زیادہ تر لوگوں کی موت چین اور اس کے قرب وجوار کے علاقوں میں ہوئی ہے۔کرونا وائرس انفیکشن کا پہلا معاملہ دسمبر میں سامنے آیا تھا۔جاپان 89، سنگاپور 33، تھائی لینڈ 32، جنوبی کوریا 24، آسٹریلیا 14، جرمنی 13، امریکہ 12 تائیوان 16، ملائیشیا 15، ویت نام 13، فرانس 6 متحدہ عرب امارات 5، کینیڈا 6، برطانیہ 3، ہندوستان 3 ،فلپائن 3 معاملے۔ ایک شخص کی موت۔ روس 2، اٹلی 3، برطانیہ 3، بلجیم 1، نیپال 1 ،سری لنکا 1، سویڈن 1، سپین 1، کمبوڈیا 1، فن لینڈ ایک کی موت۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/7Z8FM

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.