Home / اہم ترین / ہاتھرس عصمت ریزی کی متاثرہ کیلئے انصاف کے مطالبہ کو لیکر میسور میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

ہاتھرس عصمت ریزی کی متاثرہ کیلئے انصاف کے مطالبہ کو لیکر میسور میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

میسور(ہرپل نیوز ، پریس ریلیز)11اکتوبر: اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے دلت لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کرناثتک شاخہ نے ریاست گیر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا۔ ایس ڈی پی ائی کے میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل احمد کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر شہر میسور میں بھی ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ جس میں ایس ڈی پی ۤئی ریاستی نائب صدر دیوانور پٹہ نانجایا ، ایس ڈی پی آئی ریاستی سکریٹریس کمارسوامی۔ ایس ڈی پی ۤئی ضلعی سکریٹری امجد خان ، سری جننا پرکاش سوامیجی ،میسور۔ مولانا اسماعیل ، صدر آل انڈیا ائمہ کونسل میسور ڈسٹرکٹ یونٹ۔ سری مردودھم سابق میئر ، میسور۔ محمد صفی ضلعی صدر پی ایف آئی۔ میسور ۔چوراناہلی شیوانا کنوینر ڈی ایس ایس میسور، دیواراجہ رہنما کتور۔صدر یوتھ فورم آف اسٹیٹ لیڈرشپ، تبریز سیٹھ ڈسٹرکٹ میڈیا سکریٹری شریک رہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Ysvj5

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.